تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِہَن" کے متعقلہ نتائج

بِہَن

بوائی کا بیج

بان

مونج یا گھاس وغیرہ کی باریک پٹی ہوئی ڈوری جس سے چار پائی وغیرہ بنی جاتی ہے

بَہَن

باپ کی بیٹی، اپنی سگی ماں اور سگے باپ کی لڑکی، ہمشیرہ، خواہر، اپنی ماں یا اپنے باپ کی لڑکی، تایا، چچا، پھوپھی، خالہ یا ماموں کی لڑکی، جی جی

بان

بناوٹ، ڈھنگ، شکل، مزاج، خاصیت (اکثر آن کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

باہَن

۱. وہ لکیر جو کھیت میں ہل چلانے سے پڑتی ہے ، ہرائی .

بِہَنْڈ

زمین جس کی مٹی دریا بہا لے جائے، بارش کے پانی سے کٹی ہوئی زمین جس میں جگہ جگہ مٹی جم کر گرھے پڑ گئے ہوں

بِہَنْت

آن٘دھی، تیز ہوا، جھکّڑ

بان کار

تیر چلانے والا سپاہی

بَہَن چود

(لفظاً) بہن کے ساتھ برا کام کرنے والا، (مرداً) ایک گالی.

بَہَن اِنْدَر تو بھائی سِکَنْدر

جب کسی کی بہن کسی اہم منصب پر موجود ہو اور بھائی اس تعلق کی بنا پر با رسوخ بن بیٹھے

بان چَلْنا

تیر چلایا جانا، تیر کا نشانہ بنایا جانا

بان بَیٹْھنا

بان بٹھانا (رک)کا لازم

بان ڈالنا

عادت ڈالنا، عادی کرنا

بان اَنْداز

(فیلبانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدن٘گ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے.

بَہَن ہار

بہنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِہَن کے معانیدیکھیے

بِہَن

behan•बेहन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بِہَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوائی کا بیج
  • اناج کا ببج، پودے

اسم، مذکر

  • ایک درخت جو دریا کے کنارے پایا جاتا ہے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بیہَن

بیج ہونے اور پود تیار کرنے کی کیاری

Urdu meaning of behan

  • Roman
  • Urdu

  • bvauy ka biij
  • anaaj ka babaj, paude
  • ek daraKht jo dariyaa ke kinaare paaya jaataa hai

English meaning of behan

Noun, Masculine

  • seed for sowing
  • small pond

बेहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुवाई के काम के बीज
  • अनाज का बीज; पौध

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ जो दरिया के किनारे पाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone