تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بان کار" کے متعقلہ نتائج

بان کار

تیر چلانے والا سپاہی

بَنا کَر

خوب اچھی طرح سے ، مکمل طور سے۔

بَن کَر

جنگل یا جنگلی آراضی کی پیداوار (مثلاً گوند، شہد، لکڑی وغیرہ)

بَن کَھرا

وہ زمین جس پر آخری فصل کپاس کی بوئی گئی ہو

بانی کاری

استادی، مہارت، چالاکی

بانی کار

استاد کامل، ماہر فن، کہنہ مشق

بَنِیا کَرے جھالْنا

(ٹھٹیرا) پرتن میں ٹانکا دینا

بُھون کر کھانا

برتنا، دیکھنا بھالنا

بِیْن کار

بین (باجا) بجانے والا

لچھمی بِن آدَر کَون کَرے

جس کے پاس دولت نہ ہو اس کی کوئی عزت نہیں کرتا

سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نَیّا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار

اے خدا تیرے سِوا کون ہے جو بیڑا پار کرے، جدھر دیکھتا ہوں تو ہی نظر آتا ہے

خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے

کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے

جَل بُھن کَر کَباب ہو جانا

رشک وحسد کی شدت سے بہت زیادہ تکلیف میں ہونا،کڑھنا۔

بَن بَنا کَر

ہونے کے باوجود یا بعد، ہو کر

بَن بَن کَر

طرحداری سے، ناز و ادا کے ساتھ، اکڑ اکڑ کے

اردو، انگلش اور ہندی میں بان کار کے معانیدیکھیے

بان کار

baan-kaar•बान-कार

  • Roman
  • Urdu

بان کار کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • تیر چلانے والا سپاہی

Urdu meaning of baan-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • tiir chalaane vaala sipaahii

बान-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तीर चलाने वाला सिपाही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بان کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بان کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone