تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیہَن" کے متعقلہ نتائج

بیہَن

بیج ہونے اور پود تیار کرنے کی کیاری

بَیان

قول، مقولہ، کلام، گفتگو

بِیہَن

بیْاہَن

بیاہ کرنے یا ہونے کا عمل، شادی

بَیان کرنا

depose

بَیان کَہْنا

حال سنانا یا بتانا

بَیان دینا

کسی مسئلے سے متعلق اپنا خیال قلمبند کرانا یا بتانا (بیشتر اخباری نمائندے یا عوام کو)

بَیانِ عِشْق

عشق کی داستان، پریم کی کہانی، محبت کا فسانہ، عشق کا بیان

بَیان بولْنا

ذکر کرنا، گفتگو کرنا

بَیان بَدَلْنا

تحقیقاتی ادارے کے افسر یا عدالت میں مدعی یا مدعا علیہ یا گواہ نے ایک دفعہ جو بیان دیا ہے اسے تبدیل کرنا اور پہلی بات کے خلاف دوسری بات کرنا

بَیانِ عَجِیب

ایک عجیب و غریب وضاحت، عجیب بیان، تعجب خیز بات، حیرت انگیز وضاحت

بَیانِ شِعْر

شعر پڑھنے کا طریقہ، شعر کی وضاحت، شعر کا بیان

بَیان دَھرنا

خاموش رہنا.

بَیان میں آنا

مطلب کا الفاظ میں ادا کیا جانا

بَیان بازی

(اخبارات وغیرہ میں اشاعت کے لیے) بیان جاری کرنا یا دینا (خاص کر ایک دوسرے کے مقابلے میں)

اردو، انگلش اور ہندی میں بیہَن کے معانیدیکھیے

بیہَن

behan•बेहन

نیز : بِیہَن

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بیہَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیج ہونے اور پود تیار کرنے کی کیاری
  • چاول کی پود تیار کرنے کی کیاری
  • وہ رقم جو بیج کی خریداری کے لیے بطور پیشگی دی جائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بِہَن

بوائی کا بیج

Urdu meaning of behan

  • Roman
  • Urdu

  • biij hone aur pod taiyyaar karne kii kyaarii
  • chaaval kii pod taiyyaar karne kii kyaarii
  • vo raqam jo biij kii Khariidaarii ke li.e bataur peshgii dii jaaye

English meaning of behan

Noun, Feminine

  • advances given for seed-grain, nursery for rice plants

बेहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनाज आदि का बीज जो खेत में बोया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone