تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"becket" کے متعقلہ نتائج

becket

جہاز رانی: رسّے کے ٹکڑوں، چرخیوں، بلّیوں یا بڑنگوں جیسی خوردہ اشیا کو سنگوانے کی تدبیر جیسے کانٹا، خانہ، رسّی کا پھندا وغیرہ۔.

بِکَت

شخص فرد آدمی گھر کا کوئی آدمی بیوی بچے۔

بَنکَیت

بان٘ک (ایک قسم کی چھری جو نوک کے قریب خمدارہوتی ہے(جس سے بکیتی کا کھیل کھیلتے ہیں)، بچالی، بانک چلانے کے فن کا ماہر

بَکَیْت

بانک کا فن جاننے والا، بانک یا خنجر وغیرہ چلانے کی فن کا ماہر، بنکیت

بَنْکَٹ

چھوٹے قد کا ایک پودا جس کی جڑیں دوا کے کام آتی ہیں

بَخْت

نصیب، قسمت، بھاگ، طالع، اقبال

بکتا

بادہ گو، جھک مارتا ہے، فضول باتیں کرنے والا، فضول گوئی کرتا ہے، وہ جوبکے، بکواسی، بکی، بکے

بَکْٹا

کسیلا ، بکسیلا

بَخْتا

بھنے ہوئے چنوں کی بنائی ہوئی دال جو ایسے چنوں کو دل کر بنائی جاتی ہے جو بھوننے میں سخت رہ جاتے ہیں .

بَخْتے

رک : بختا .

بَکْھٹا

کسیلا بکٹا

بختی

خراسانی یا باختری اڑا اونٹ، تیز رفتار اور طاقتور اون٘ٹ

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بُکَٹّا

بُکْٹا

مٹھی بھر مقدار، وہ مقدار جو چنگل میں آئے، انگلیاں پھیلا کر مٹھی میں اچھی طرح بھری ہوئی مقدار جس سے انگلیاں ایک دوسرے سے پیوست نہ ہوسکیں

becket کے لیے اردو الفاظ

becket

becket کے اردو معانی

اسم

  • (جہاز رانی) بیکٹ
  • جہاز کی بلیاں تھامنے کا کوئی طریقہ
  • ایسی صورت جس میں چھوٹی رسی کے ایک سرے پر گرہ لگی ہو
  • بریکٹ کی ایک قسم

becket के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (जहाज़ रानी)बेकेट
  • जहाज़ की बिल्लियाँ थामने का कोई तरीक़ा
  • ऐसी सूरत जिस में छोटी रस्सी के एक सिरे पर गिरह लगी हो
  • ब्रैकेट की एक क़िस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (becket)

نام

ای-میل

تبصرہ

becket

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone