تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُکْٹا" کے متعقلہ نتائج

بُکْٹا

مٹھی بھر مقدار، وہ مقدار جو چنگل میں آئے، انگلیاں پھیلا کر مٹھی میں اچھی طرح بھری ہوئی مقدار جس سے انگلیاں ایک دوسرے سے پیوست نہ ہوسکیں

بُکْٹا بَھرنا

چنگل مارنا، پنجے یا منہ سے نوچنا، منہ یا ناخنوں سے گہرا زخم لگانا

بُکْٹا مارنا

۔۱ بکٹا بھرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُکْٹا کے معانیدیکھیے

بُکْٹا

bukTaaबुक्टा

نیز : بُکَٹّا

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُکْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹھی بھر مقدار، وہ مقدار جو چنگل میں آئے، انگلیاں پھیلا کر مٹھی میں اچھی طرح بھری ہوئی مقدار جس سے انگلیاں ایک دوسرے سے پیوست نہ ہوسکیں

Urdu meaning of bukTaa

  • Roman
  • Urdu

  • muTThii bhar miqdaar, vo miqdaar jo changul me.n aa.e, ungaliyaa.n phailaa kar muTThii me.n achchhii tarah bharii hu.ii miqdaar jis se ungaliyaa.n ek duusre se paivast na ho sakii.n

English meaning of bukTaa

Noun, Masculine

  • handful
  • pinch or grip between thumb and forefinger, large pinch

बुक्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुट्ठी भर मात्रा वह मात्रा जो चंगुल में आए उंगलियाँ फैला कर मुट्ठी में अच्छी तरह भरी हुई मात्रा जिस से उंगलियाँ एक-दूसरे से परस्पर जुड़ ना सकें

بُکْٹا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُکْٹا

مٹھی بھر مقدار، وہ مقدار جو چنگل میں آئے، انگلیاں پھیلا کر مٹھی میں اچھی طرح بھری ہوئی مقدار جس سے انگلیاں ایک دوسرے سے پیوست نہ ہوسکیں

بُکْٹا بَھرنا

چنگل مارنا، پنجے یا منہ سے نوچنا، منہ یا ناخنوں سے گہرا زخم لگانا

بُکْٹا مارنا

۔۱ بکٹا بھرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُکْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُکْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone