تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْتا" کے متعقلہ نتائج

بَخْتا

بھنے ہوئے چنوں کی بنائی ہوئی دال جو ایسے چنوں کو دل کر بنائی جاتی ہے جو بھوننے میں سخت رہ جاتے ہیں .

بَخْتاں

قسمتیں ، نصیبے .

بَخْتاں پُھٹی

بدبخت ، منحوس ، پھوٹے نصیبوں والی .

بَخْتاوَر

صاحب نصیب، بھاگوان، خوش قسمت، اقبال مند، خوش بخت، خوش طالع، خوش نصیب، صاحبِ نصیب

بَخْتاوَری آنا

(طنزیہ) شامت آنا .

بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کَمْبَخْت کی دال گِیلی

بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کَمْبَخْت کی دال پَتْلی

مادَر بَخَطا

جس کی ماں نے زنا کیا ہو، (گالی) حرامی، دوغلا، ولدالزنا، نطفۂ حرام، ماں کی گالی

بَخْت

نصیب، قسمت، بھاگ، طالع، اقبال

بَخْتے

رک : بختا .

بختی

خراسانی یا باختری اڑا اونٹ، تیز رفتار اور طاقتور اون٘ٹ

باخْتَہ

معطل، اڑا ہوا، گم، پراگندہ (حواس یا رنگ وغیرہ کے لیے مستعمل)

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بُخْت

رک : بُختی .

بَنْتا

made

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتا کے معانیدیکھیے

بَخْتا

baKHtaa•बख़्ता

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَخْتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھنے ہوئے چنوں کی بنائی ہوئی دال جو ایسے چنوں کو دل کر بنائی جاتی ہے جو بھوننے میں سخت رہ جاتے ہیں .

Urdu meaning of baKHtaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhune hu.e chunuu.n kii banaa.ii hu.ii daal jo a.ise chunuu.n ko dil kar banaa.ii jaatii hai jo bhuunne me.n saKht rah jaate hai.n

बख़्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भुने हुए चनों की बनाई हुई दाल जो ऐसे चनों को पीस कर बनाई जाती है जो भूनने में कठोर रह जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone