تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکَیْت" کے متعقلہ نتائج

بَکَیْت

بانک کا فن جاننے والا، بانک یا خنجر وغیرہ چلانے کی فن کا ماہر، بنکیت

بَکَھت

شکر ، پاس ، حد ، تعریف

بِکَت

شخص فرد آدمی گھر کا کوئی آدمی بیوی بچے۔

بِکْت

تفصمل ۔

بِکی

بکا ہوا،بکواس کرنے والا

بِیْت

جانور کی چرائی جو گوالے لیتے ہیں، چرواہے کی فیس

بکتا

بادہ گو، جھک مارتا ہے، فضول باتیں کرنے والا، فضول گوئی کرتا ہے، وہ جوبکے، بکواسی، بکی، بکے

بُکّی

مٹھی، بکٹی

بَکّی

رک: بکواسی۔

بِکّی

(کھیل میں) ساتھی ساجھی ہاڑی۔

بھَکْتی

پرستش، پوجا، خلوص، ارادت

بَھکْتائی

ریاضت، تقویٰ، مذہب میں شدت، پاکیزگی، بھگت کی زندگی

بَکھاتا

لٹھ بند سپاہی۔

بُھکْتَہ

رک : بُھکْت.

بُھکْتی

بھوجن، کھانا، خورش

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکَیْت کے معانیدیکھیے

بَکَیْت

bakait•बकैत

اصل: سنسکرت

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

بَکَیْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانک کا فن جاننے والا، بانک یا خنجر وغیرہ چلانے کی فن کا ماہر، بنکیت
  • (مجازاً) بانکا معشوق
  • ('بک بک' لفظ سے ماخوذ) بک بک کرنے والا، باتوں کے ذریعہ رعب جمانے والا، یاوہ گو

Urdu meaning of bakait

  • Roman
  • Urdu

  • baank ka fan jaanne vaala, baank ya Khanjar vaGaira chalaane kii fan ka maahir, bankiit
  • (majaazan) baankaa maashuuq
  • ('bakbak' lafz se maaKhuuz) bakbak karne vaala, baato.n ke zariiyaa rob jamaane vaala, yaavaago

English meaning of bakait

Noun, Masculine

  • one who fights with a dagger
  • (Metaphorically) fop or beau lover
  • ( originated from 'bak-bak' word) idle or nonsensical talker, chatterer, prater, blabbermouth

बकैत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बँकैत अर्थात बाँक की कला जानने वाला, बाँक, कटार या ख़ंजर से लड़तने की कला का विशेषज्ञ
  • (लाक्षणिक) बाँका प्रेमी
  • ('बक-बक' शब्द से उद्धृत) बक-बक करने वाला, बातों के माध्यम से रोब झाड़ने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکَیْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکَیْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone