تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹّی" کے متعقلہ نتائج

بَٹّی

ناریل کا گولا.

تَہ بَٹّی

(رن٘گ کاری) استر لگانے کے بعد چکنے بٹّے سے رگڑائی، ستائی.

چِینی بَٹّی

(زر بافی ، تارکشی) تار کا من٘ھ رگڑنے کا چینی کا مہرا .

چَٹّی بَٹّی

متفرق دوائیں جو چھوٹی موٹی بیماریوں میں فوری طور پر دی جاتی ہیں ، گھریلو علاج، گھریلو دوائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹّی کے معانیدیکھیے

بَٹّی

baTTiiबट्टी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَٹّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناریل کا گولا.
  • پگڑی.
  • صابن وغیرہ کی گول چوکور یا مستطیل ٹکیا.
  • چھوٹا پھل
  • شمع ، موم بتی
  • عرق کھینْچنے کا بھپکا
  • (بارچہ سازی) نیل کی چکتی یاٹکیا
  • گڑ کے گول اور چپشے لڈو (تقریباّ چھٹانک بھر سے لے کر آدھ پاؤ تک کے)
  • پتھر کا ٹکڑا معمولی سائز کا ، جیسے : زمین کا فرش رگڑنے کی بٹی.

Urdu meaning of baTTii

  • Roman
  • Urdu

  • naariiyal ka golaa
  • pag.Dii
  • saabun vaGaira kii gol chaukor ya mustatiil Tikiyaa
  • chhoTaa phal
  • shamma, mombattii
  • arq khiin॒chane ka bhupakkaa
  • (baarchaa saazii) niil kii chuktii ya Tikiyaa
  • ga.D ke gol aur chapshe laDDuu (taqriibaaXa chhaTaank bhar se lekar aadh paa.o tak ke
  • patthar ka Tuk.Daa maamuulii saa.iz ka, jaise ha zamiin ka farsh raga.Dne kii baTii

बट्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बारचा साज़ी) नील की चुकती या टिकिया
  • पान का बट्टी (जिसमें पान रखा जाता है)
  • छोटा फल
  • पगड़ी
  • साबुन वग़ैरा की गोल चौकोर या छोटा टिकिया
  • गड़ के गोल और चपते लड्डू (तक़रीबन छटांक भर से लेकर आध पाओ तक के )
  • नारीयल का गोला
  • पत्थर आदि का छोटा टुकड़ा।
  • सिल पर चीजें पीसने का छोटा बट्टा।
  • पत्थर का टुकड़ा मामूली साइज़ का, जैसे : ज़मीन का फ़र्श रगड़ने की बटी
  • शम्मा, मोमबत्ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَٹّی

ناریل کا گولا.

تَہ بَٹّی

(رن٘گ کاری) استر لگانے کے بعد چکنے بٹّے سے رگڑائی، ستائی.

چِینی بَٹّی

(زر بافی ، تارکشی) تار کا من٘ھ رگڑنے کا چینی کا مہرا .

چَٹّی بَٹّی

متفرق دوائیں جو چھوٹی موٹی بیماریوں میں فوری طور پر دی جاتی ہیں ، گھریلو علاج، گھریلو دوائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone