تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹے باٹ" کے متعقلہ نتائج

بَٹے باٹ

جگہ جگہ ، جا بجا.

بَیٹھے بَیٹھے

دیر تک بیٹھنے کا سلسلہ جاری رہنے سے، جیسے : بیٹھے بیٹھے جی اکتا گیا، چلو اب ذرا کہیں چہل قدمی کر آئیں، بیٹھے بٹھائے

بیٹھے بٹھائے

بنا مشقت و محنت، آرام سے

بَیٹھے بَیٹھائے

بے سبب، بےسود، بے فائدہ، بے واسطہ، خواہ مخواہ، اچانک، بلاوجہ، ناحق، ناگہاں، یکایک، بغیر کچھ کئے

بیٹا بیٹی

بال بچے، اولاد

بَٹْ بَٹ

بک بک، بے تکی بات، بیہودہ گوئی.

بُوٹا بُوٹا

ہر ایک بوٹا (پودا پھول پتی).

بُوٹی بُوٹی

ہر ایک بوٹی.

بوٹی بوٹی کَرنا

جسم کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالنا، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرڈالنا

بَھٹّا بَیٹھ جانا

برباد ہو جانا، خانہ خراب ہو جانا

بوٹی بوٹی ہونا

بوٹی بوٹی کرنا، جس کا یہ لازم ہے، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہونا

بیٹھے بیٹھے کیا سوجھی

کیسی فضول بات کی، خواہ مخواہ کیا کرنے لگے

بوٹی بوٹی اُڑا دینا

بہت بری طرح مارنا، اتنا مارنا کہ کھال ادھڑ جاے

بیٹا بیٹی بس کا اچھا

اولاد وہی اچھی جو والدین کا کہا مانے اور قابو میں ہو

بوٹی بوٹی کانپْنا

خوف یا غصے کے باعث تمام جسم کا لرزنا یا تھرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹے باٹ کے معانیدیکھیے

بَٹے باٹ

baTe-baaT•बटे-बाट

  • Roman
  • Urdu

بَٹے باٹ کے اردو معانی

  • جگہ جگہ ، جا بجا.

Urdu meaning of baTe-baaT

  • Roman
  • Urdu

  • jagah jagah, ja bajaa

बटे-बाट के हिंदी अर्थ

  • जगह-जगह, हर जगह, हर स्थान पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹے باٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹے باٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone