تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرِیق" کے متعقلہ نتائج

بَرِیق

چمک دمک، آب وتاب

بَرْق بَرِیق

چمکتی ہوئی بجلی .

بریک لَگْنا

بریک لگانا (رک) کا لازم

بِریک لَگانا

(مجازاً) جاری کام کو درمیان میں روک دینا

بِریک دان

ریل کی وہ گاڑی جس میں بریک لگا ہوا ہوتا ہے، اور اس میں گارڈ رہتا ہے

بَرْق

بجلی، چمک دمک، آسمانی بجلی

بَرْقی

برق سے منسوب، بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ

بُراق

وہ بہشتی سواری جس پر آنحضرت شب معراج سوار ہو کر منازل فلکی کی سیر کے لیے تشریف لے گئے

بَیَرق

جھنڈا، علم، نشان، جھنڈے کا پھریرا

بُرُوق

برق (رک) کی جمع

بَرَّاق

چمکیلا، روشن، درخشاں

بُری

برا (رک) کی تانیث (بیشتر ترکیبات میں مستعمل)

بُرَیّا

بدمعاش ، شریر ، دشمن

بَرق ہے

تیز ہے، شوخ ہے، چالاک ہے

بریں

اس پر، ایک آتشکدہ کا نام، بر ایں کا مخفف، عالی مرتبہ، عالی رتبہ، کسی چیز کا بہترین حصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرِیق کے معانیدیکھیے

بَرِیق

bariiq•बरीक़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: بَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

بَرِیق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چمک دمک، آب وتاب

Urdu meaning of bariiq

  • Roman
  • Urdu

  • chamak damak, aab vataab

English meaning of bariiq

Noun, Feminine

  • light, sparkle

Adjective

  • dazzling, sparkling

बरीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमक दमक, धूमधाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone