تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْگَن" کے متعقلہ نتائج

بَرْگَن

تقسیم، بان٘ٹ، حصہ بخرہ، تناسب، چندہ

بَرْگَنْڈی

فران٘س کے برگنڈی نام مقام کی بنی ہوئی شراب جسی بران٘ڈی بھی کہتے ہیں ، بران٘ڈی کی بوتل

رُوکھِ بنا نا نَگْری سوہے بِن بَرگن نا کَڑیاں، پُوت بِنا نہ ماتا سوہے لکھ سونے میں جَڑیاں

شہر بغیر درختوں اور کڑیاں بغیر شہتیروں کے اچھی نہیں معلوم ہوتیں اور نہ ماں بغیر بیٹے کے بھلی لگتی ہے چاہے زیورات سے بھری ہو

بِروگَن

صدمۂ ہجر کا مارا ہوا، محبوب کی جدائی میں مبتلا، کسی کے فراق یا تلاش میں فقیروں کا بھیس بھرے ہوے، مصیبت زدہ

بَرْگَد

بڑ کا درخت جس میں لمبے لمبے بالوں کے گپھے سے لٹکے رہتے ہیں (ہندووں کے ہاں اسے مذہبی تقدس حاصل ہے اور وہ اس کے بڑے بڑۓ پتوں کے دونے بنا کر انہیں رکابی کی جگہ استعمال کرتے ہیں)

بَرْگَہ

وہ پتا جس کی بغل سے پھول نکلے

بَرْتَن

برتنا یا معاملات کی کیفیت، برتنے میں آنے والی چیز، برتاو، سلوک، عادت و اطوار

بَرْگا

(تعمیر) ستون کی سطح سے نکلتا ہوا وہ سطح پتھر جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے

بَرْگی

مرہٹوں کا ایک نام

برگ

(تعمیر) داسے وغیرہ پر تراشے ہوئے یا بنائے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش

بَرْگَت

رک ، برگد

بَرْبَن

شمالی ہوا، اتر کی ہوا

بَرْمَن

برہمن، ہندو عالم فاضل

بَرْکَن

سراسیمہ ، حیران ، پرشان.

بَرْنَن

حال، تذکرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْگَن کے معانیدیکھیے

بَرْگَن

bargan•बर्गन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَرْگَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تقسیم، بان٘ٹ، حصہ بخرہ، تناسب، چندہ

Urdu meaning of bargan

  • Roman
  • Urdu

  • taqsiim, baanT, hissaabaKhraa, tanaasub, chandaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone