تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَر پا" کے متعقلہ نتائج

بَر پا

اٹھایا ہوا، پیدا

بَر پانا

من٘گیتر یا شوہر نصیب ہونا .

بَر پاپوشِ قَلَنْدَر

پروا نہیں، اپنی جوتی کی نوک سے

پا بَر آتِش

(لفظاً) آگ پر پان٘و (مجازاً) مضطرب ، بے چین ، مشتعل.

پا بَر آتَش

(لفظاً) آگ پر پان٘و (مجازاً) مضطرب ، بے چین ، مشتعل.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَر پا کے معانیدیکھیے

بَر پا

bar-paaबर-पा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَر پا کے اردو معانی

صفت

  • قائم، برقرا، استادہ
  • منعقد
  • مچا ہوا، اٹھا ہوا، پھیلا ہوا

    مثال اُحد کے میدان میں دار وگیر کا شور برپا تھا۔

  • اٹھایا ہوا
  • پھلا پھولا، سرسبز، آباد، خوش

شعر

Urdu meaning of bar-paa

  • Roman
  • Urdu

  • qaayam, baraqraa, istaada
  • munaaqid
  • machaa hu.a, uThaa hu.a, phailaa hu.a
  • uThaayaa hu.a, paida
  • phulaa phuulaa, aabaad, Khosh

English meaning of bar-paa

Adjective

  • afoot, continuing, on going
  • happen
  • on foot
  • set up, established, firm, standing

बर-पा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्थित, क़ाइम, खड़ा हुआ
  • आयोजन
  • मचा हुआ, उठा हुआ, फैला हुआ, (उत्पात या उपद्रव) जो उठ खड़ा हुआ हो

    उदाहरण उहद के मैदान में दार-ओ-गीर का शोर बरपा था।

  • उठाया हुआ
  • फला फूला, सरसब्ज़, हरा-भरा, आबाद, ख़ुश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَر پا

اٹھایا ہوا، پیدا

بَر پانا

من٘گیتر یا شوہر نصیب ہونا .

بَر پاپوشِ قَلَنْدَر

پروا نہیں، اپنی جوتی کی نوک سے

پا بَر آتِش

(لفظاً) آگ پر پان٘و (مجازاً) مضطرب ، بے چین ، مشتعل.

پا بَر آتَش

(لفظاً) آگ پر پان٘و (مجازاً) مضطرب ، بے چین ، مشتعل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَر پا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَر پا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone