تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"banzai" کے متعقلہ نتائج
banzai کے لیے اردو الفاظ
banzai کے اردو معانی
فجائیہ
- (جاپانی: دس ہزار سال) بانزی
- بادشاہ کے حضور جاپانیوں کا طریقۂ آداب و تسلیمات
- وطن دوستی کا نعرہ، جو جاپانی لشکر حملہ آور ہوتے ہوئے لگاتا ہے
banzai के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- (जापानी: दस हज़ार साल) बानज़ाय
- बादशाह के हुज़ूर जापानियों का तरीक़ा-ए-आदाब-ओ-तस्लीमात
- वतन दोस्ती का ना'रा, जो जापानी लश्कर हमला-आवर होते हुए लगाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بنجی اور بٹاونا سکھ پاویں جس گام، وا کو تو چوکھونٹ میں کریں نیک سرنام
سوداگر اور مسافر جس کسی سے فائدہ اٹھائیں اسے سارے ملک میں نیک نامی کی شہرت دیتے ہیں
بَنْجارے کی سی آگ چھوڑْ جانا
بے پروائی برتنا، جس سے فائدہ اٹھایا ہو اسی سے کنارہ کشی کرنا، اپنے مددگار کو مصیبت میں چھوڑ جانا
بَنْجَر
اوسر، زمین شور، وہ زمین جس میں کچھ بھی نہ اگے؛ جو زمین بلا کاشت پڑی ہو، افتادہ زمین، ناقابل کاشت زمین، غیر مزروعہ زمین، زمین شور، کلری زمین
بَنْجارا
وہ آدمی جو اپنے شانوں پر غلہ لاد کر ایک ملک سے دوسرے ملک جاتا ہے، ایک خانہ بدوش قوم جو تجارت یا کسی اور غرض سے ایک مقام سے دوسرے مقام پر سفر کرتی رہتی ہے، اس قوم کا ایک فرد، اناج کی تجارت کرنے والا، تاجر غلہ، غلے کا تاجر، سوداگر، بیوپاری، اناج کا سوداگر
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (banzai)
banzai
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔