تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنا" کے متعقلہ نتائج

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنا کے معانیدیکھیے

بَنا

banaaबना

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دولھا، نوشاہ
  • شادی کا گیت جس کا موضوع دولھا ہوتا ہے
  • بننا (رک) سے حالیۂ تمام ، ترکیبات میں عموماً حسب ذیل معنی میں مستعمل : بنا ہوا ، مرکب ؛ مکمل ، طے شدہ ، مسلمہ (جیسے : بنی بات ، بنا کھیل) ؛ ختم شدہ ؛ تیار ؛ مرتب ؛ مضبوط ؛ نقلی ، نمائشی ؛ جعلی ، جھوٹ ، مصنوعی ، بے بنیاد ، خیالی ، وہمی۔

شعر

Urdu meaning of banaa

  • Roman
  • Urdu

  • duulhaa, naushaah
  • shaadii ka giit jis ka mauzuu duulhaa hotaa hai
  • banna (ruk) se haaliya-e-tamaam, tarkiibaat me.n umuuman hasab-e-zail maanii me.n mustaamal ha banaa hu.a, murkkab ; mukammal, tayashudaa, muslima (jaise ha banii baat, banaa khel) ; Khatm shuudaa ; taiyyaar ; murattib ; mazbuut ; naqlii, numaa.ishii ; jaalii, jhuuT, masnuu.ii, bebuniyaad, Khyaalii, vahmii

English meaning of banaa

  • turned into/ made/ based on

बना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूल्हा, वर
  • शादी का गीत जिसका विषय दूल्हा होता है
  • एक प्रकार का छंद जिसमें 10, 8 और 14 के विश्राम से 32 मात्राएँ होती हैं
  • बना हुआ, संपूर्ण, निर्धारित, समाप्त, तैयार, मज़बूत, नक़ली, बनावटी, जाली, झूट, निराधार

بَنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone