تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیٹھ جانا" کے متعقلہ نتائج

بیٹھ جانا

جو ہڈی اپنے مقام سے ہل گئی ہو اس کا اپنی جگہ پر آ جانا

ہَول بَیٹھ جانا

ڈر بیٹھ جانا، دل میں خوف سما جانا، دہشت سما جانا یا رعب چھا جانا

ہَیبَت بَیٹھ جانا

خوف بیٹھنا ، خوف زدگی پیدا ہونا (خصوصاً دل میں کے ساتھ مستعمل) نیز رعب جمنا ، مرعوب ہونا ۔

عَمَل بَیٹھ جانا

مکمل طور پر قبضہ ہونا، حکومت جمنا

عِمارت بَیٹھ جانا

building to cave in

ہَڈی بَیٹھ جانا

۔لازم۔

دِیدَہ بَیٹھ جانا

دیدے کا دھنس جانا، روشنی جاتی رہنا

تَہ میں بَیٹھ جانا

نیچے بیٹھ جانا، ڈوب جانا، (مجازاً) کسی کے دل میں گھر کرنا، بھید لے لینا.

کَلیجَہ تھام کر بَیٹھ جانا

دل پکڑ یا مسوس کر رہ جانا ، ضبط کرنا ، دل پکڑ کر رہ جانا .

ہاتھ جھاڑ کے بَیٹھ جانا

سب کچھ خرچ کر کے بیٹھ جانا ، سب کچھ گنوا دینا ، سب کچھ لٹا دینا ، خالی ہاتھ ہو جانا۔

کَلیجَہ پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

صدمے سے سینہ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ؛ انتہائی پریشانی اور صدمت کی حالت میں ہونا ، دل مسوس کر رہ جانا ، صدمے سے نڈھال ہونا .

ہاتھ جھاڑ کَر بَیٹھ جانا

سب کچھ خرچ کر کے بیٹھ جانا ، سب کچھ گنوا دینا ، سب کچھ لٹا دینا ، خالی ہاتھ ہو جانا۔

ہونٹ سی کَر بَیٹھ جانا

مصلحت کی وجہ سے خاموش ہو جانا ، جائز بات پر بھی احتجاج نہ کرنا ، چپ ہو جانا ۔

دِیوارِ کَعْبَہ بَیْٹھ جانا

(مجازاً) کوئی بہت بڑا حادثہ ہونا.

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھ جانا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پاؤں توڑ کَر بَیٹھ جانا

کوئی کام نہ کرنا ، کوشش نہ کرنا ؛ دل چھوڑ بیٹھنا ، ہمت ہار جانا ۔

میں بَیٹھ جانا

متاثر کرنا

جی بَیٹھ جانا

become disappointed

دِل بَیٹھ جانا

گھبرانا ، پریشان ہونا.

نَظَر بَیٹھ جانا

کسی چیز پر نگاہ جم جانا، کسی شے پر نگاہ ٹھہر جانا

ڈَر بَیٹْھ جانا

خوف کھانا، ڈر جانا، لرز جانا

گَلا بَیٹھ جانا

آواز حلق سے پوری طرح نہ نکلنا ، آواز کا بہت بھاری ہو جانا ، آواز بھرّا جانا ، آواز بیٹھ جانا.

دَم بَیٹْھ جانا

سانس پھولنا، مضمحل ہونا، غشی طاری ہونا (صد مے سے)

زَمِین بَیٹْھ جانا

کسی قطعۂ زمین کا دھنسنا، نیچے کو دب جانا

تِیر بَیٹھ جانا

۔تیر کا نشانے پڑنا۔ ؎

مَکان بَیٹْھ جانا

۔سیل یا بارش کی شدت سے مکان کاگرپڑنا۔؎

قَبْر بَیٹھ جانا

قبر دھن٘س جانا ، ٹوٹ جانا ، منہدم ہو جانا.

چھاتی بَیٹھ جانا

کھان٘سی یا زکام سے آواز کا بھاری پڑ جانا.

جوڑ بَیٹھ جانا

جوڑ بٹھانا (رک) کا لازم۔

سَرْدی بَیٹْھ جانا

خوشی سے کپکپی چھوٹ جانا.

تُرْبَت بَیٹْھ جانا

قبر کا دھنْس جانا .

گولی بَیٹھ جانا

بندوق کی گولی کا کسی جگہ لگ جانا

پھوڑا بَیْٹھ جانا

۔پھوڑے کا مُندمِل ہوجانا۔

دھار بَیٹْھ جانا

دھار کند ہو جانا

کوٹھی بَیْٹْھ جانا

۔بینک کا دیوالہ نکلنا۔ خسارہ ہوجانا۔

چُول بَیٹھ جانا

چول بٹھانا (رک) کا لازم.

دِیوار بَیٹْھ جانا

دیوار کا گر پڑنا یا دھنس جانا

ناک بَیٹھ جانا

کسی چوٹ یا مرض کے سبب ناک کا چپٹا ہو جانا

جھاگ بَیٹھ جانا

جوش و خروش کم ہو جانا ، اُپھان مٹ جانا.

بَھٹّا بَیٹھ جانا

برباد ہو جانا، خانہ خراب ہو جانا

پَھپولا بَیٹھ جانا

۔ لازم۔نآبلہ کا ٹپک جانا۔

داب بَیٹھ جانا

رعب قائم ہونا، سکّہ بیٹھ جانا

دھاک بَیٹھ جانا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

حَلَق بَیٹھ جانا

آواز کا بھاری ہوجانا، آواز بیٹھ جانا

گُڑ بَیٹھ جانا

مرطوب ہوا سے گُڑ کا نرم ہوجانا

بَتِّیسی بَیٹھ جانا

غشی یا اور کسی بیماری سے دانتوں کا جکڑ جانا، دانتی بند ہونا، جبڑا نہ کھلنا

دانْت بَیٹھ جانا

دانتوں کا جکڑ جانا

کَنٹھ بَیٹھ جانا

۔موت کے آثار میں ہے۔ اُبھری ہوئی ہڈّی بیٹھ جاتی ہے۔ ؎ ۲۔ (ہندو) گلا پڑ جانا۔ آواز بھاری ہوجانا۔

گھر بیٹھ جانا

مکان کا بارش سے یکایک گر پڑنا

آنکھ بیٹھ جانا

آنکھ کا پانی نکل جانے سے ڈھیلے کا بیٹھ جانا، پچک جانا، اندھا ہو جانا

کنول بیٹھ جانا

دل ڈوب جانا

چُوتْڑوں سے ہاتھ پونچھ کَر بَیٹھ جانا

قلاش ہو جانا، ساری رقم خرچ کردینا

نِیو سے بَیٹھ جانا

کسی تعمیر کا جڑ سے بیٹھنا ،کسی عمارت کا اوپر سے نیچے تک گرجانا ؛ نیز پوری طرح تباہ ہوجانا ۔

دِل میں بَیْٹھ جانا

متاثر کرنا .

دو زانُو بَیٹْھ جانا

گھٹنوں کے بل بیٹھنا ، مؤدب ہو کر بیٹھنا .

کُھونٹا سا بَیٹْھ جانا

۔ (ہندو) مضبوطی کے ساتھ قائم ہوجانا۔ خوب جم کے بیٹھ جانا۔ نہایت درست آنا۔

آنکھیں اَنْدَر بَیٹھ جانا

آن٘کھوں کے ڈھیلوں کا حلقے میں بیٹھ جانا (بیشتر ناتوانی یا بیماری کے باعث)

رونے دھونے بَیٹْھ جانا

پچھتانا ، افسوس کرنا ، پشیمان ہونا.

کِسی کَرْوَٹ بَیٹْھ جانا

کسی بات کا کوئی نہ کوئی فیصلہ ہوجانا ، آخری نتیجے تک پہنچنا.

گَرْد باد بَیٹھ جانا

بگولے کا زور ختم ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیٹھ جانا کے معانیدیکھیے

بیٹھ جانا

baiTh jaanaaबैठ जाना

  • Roman
  • Urdu

بیٹھ جانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جو ہڈی اپنے مقام سے ہل گئی ہو اس کا اپنی جگہ پر آ جانا

Urdu meaning of baiTh jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo haDDii apne muqaam se hal ga.ii ho is ka apnii jagah par aa jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیٹھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیٹھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone