تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل بَیٹھ جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل بَیٹھ جانا

گھبرانا ، پریشان ہونا.

دِل پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

دل مسوس کر رہ جانا ، پائے کر کے بیٹھ جانا ، باج کی تاب نہ لا سکنا ، بے تاب ہو جانا.

نَصِیحَت دِل میں بَیٹھ جانا

مشورہ دل کو بھلا لگنا ، نصیحت پسند آنا ۔

دِل تھام کَر بَیٹھ جانا

رک : دل پکڑ کر بیٹھا جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل بَیٹھ جانا کے معانیدیکھیے

دِل بَیٹھ جانا

dil baiTh jaanaaदिल बैठ जाना

  • Roman
  • Urdu

دِل بَیٹھ جانا کے اردو معانی

  • گھبرانا ، پریشان ہونا.
  • ہمّت ٹُوٹنا ، سخت مایوس کا عالم ہونا ، شوق نہ رہنا ، خاطر افسردہ ہو جانا.

Urdu meaning of dil baiTh jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghabraanaa, pareshaan honaa
  • himmat Tuu.oTnaa, saKht maayuus ka aalam honaa, shauq na rahnaa, Khaatir afsurda ho jaana

दिल बैठ जाना के हिंदी अर्थ

  • घबराना, परेशान होना
  • हिम्मत टूओटना, सख़्त मायूस का आलम होना, शौक़ ना रहना, ख़ातिर अफ़्सुर्दा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل بَیٹھ جانا

گھبرانا ، پریشان ہونا.

دِل پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

دل مسوس کر رہ جانا ، پائے کر کے بیٹھ جانا ، باج کی تاب نہ لا سکنا ، بے تاب ہو جانا.

نَصِیحَت دِل میں بَیٹھ جانا

مشورہ دل کو بھلا لگنا ، نصیحت پسند آنا ۔

دِل تھام کَر بَیٹھ جانا

رک : دل پکڑ کر بیٹھا جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل بَیٹھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل بَیٹھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone