تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْرام" کے متعقلہ نتائج

بَہْرام

ایک ستارے کا نام جسے مریخ کہتے ہیں اور جو (قدیم فلکیات کے مطابق) پان٘چویں فلک پر واقع ہے، مریخ، جلادِ فلک، منگل سیارہ

بَہْرام گور

ईरान के शासक यज्दजुर्द का लड़का सन् ४२० ई० में गद्दी पर बैठा, गोरखर के शिकार का शौकीन था, इस कारण बह्राम गोर कहलाया।

بَہْرام مُشْت

(تیر اندازی) قبصۀ کمان کی گرفت کا ایک طریقہ جس میں قبصۀ کمان کو تین ان٘گلیوں (ان٘گوٹھے ، بیچ کی ان٘گلی اور چھن٘گلیا کے قریب کی ان٘گلی) سے مضبوط پکڑ کر ہاتھ کو سیدھا رکھتے ہیں اور کلائی کو قبصہ کی جانب نیچے کو ذرا سا خم دے دیتے ہیں

بَہْرام چوبِیں

ईरान के चतुर्थ हुमुज का सेनापति था, उसे गद्दी से उतारकर आप नरेश बन बैठा (सन् ई. ५९०) और आठ महीने पश्चात् खुस्रो परवेज़ से हारकर भाग गया।

بَہْرام گھاٹ کا لَٹّھا

بہت لمبا اور طویل (بہرام گھاٹ (ضلع بہرائچ ، بھارت) کے ہان٘س اور شہتیر اپنی لمبائی کی وجہ ہے بہت مسہور ہیں).

بَہْرامِ چَرْخ

رک : بہرام نمبر ۱.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْرام کے معانیدیکھیے

بَہْرام

bahraamबहराम

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

بَہْرام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ستارے کا نام جسے مریخ کہتے ہیں اور جو (قدیم فلکیات کے مطابق) پان٘چویں فلک پر واقع ہے، مریخ، جلادِ فلک، منگل سیارہ
  • عراق کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جسے گورخر کے شکار کا بہت شوق تھا اسے عام طور پر بہرام گور کہتے ہیں
  • ہر شمسی مہینے کی بیسویں تاریخ
  • تلوار
  • ایک فرشتے کا نام

شعر

Urdu meaning of bahraam

  • Roman
  • Urdu

  • ek sitaare ka naam jise mirriiKh kahte hai.n aur jo (qadiim falakiyaat ke mutaabiq) paanchve.n falak par vaaqya hai, mirriiKh, jallaad-e-falak, mangal syaaraa
  • iraaq ke ek mashhuur baadashaah ka naam jise gorKhar ke shikaar ka bahut shauq tha use aam taur par bahraamgor kahte hai.n
  • har shamsii mahiine kii biisvii.n taariiKh
  • talvaar
  • ek farishte ka naam

English meaning of bahraam

Noun, Masculine

  • the planet Mars, twentieth day of each solar month, name of ancient famous kings of Persia,
  • name of several kings of Persia, and of other kingdoms in the East (corrupted by the Greeks into Varanes), name of several heroes
  • the twentieth day of every Iranian month
  • name of an angel
  • the sword

बहराम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईरानी साल के हर महीने की बीसवीं तारीख
  • एक सितारे का नाम जिसे मंगल ग्रह कहते हैं और जो (ज्योतिष विद्या के अनुसार) पांचवें आसमान पर स्थित है, मंगल राशि
  • एक देव-दूत का नाम
  • ईरानी के कई शासकों का नाम, इराक़ के एक प्रसिद्ध शासक का नाम जिसे गोरखर के शिकार बहुत शौक़ था उसे प्रायः बहराम-गोर कहते थे
  • तलवार

بَہْرام کے مترادفات

بَہْرام کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہْرام

ایک ستارے کا نام جسے مریخ کہتے ہیں اور جو (قدیم فلکیات کے مطابق) پان٘چویں فلک پر واقع ہے، مریخ، جلادِ فلک، منگل سیارہ

بَہْرام گور

ईरान के शासक यज्दजुर्द का लड़का सन् ४२० ई० में गद्दी पर बैठा, गोरखर के शिकार का शौकीन था, इस कारण बह्राम गोर कहलाया।

بَہْرام مُشْت

(تیر اندازی) قبصۀ کمان کی گرفت کا ایک طریقہ جس میں قبصۀ کمان کو تین ان٘گلیوں (ان٘گوٹھے ، بیچ کی ان٘گلی اور چھن٘گلیا کے قریب کی ان٘گلی) سے مضبوط پکڑ کر ہاتھ کو سیدھا رکھتے ہیں اور کلائی کو قبصہ کی جانب نیچے کو ذرا سا خم دے دیتے ہیں

بَہْرام چوبِیں

ईरान के चतुर्थ हुमुज का सेनापति था, उसे गद्दी से उतारकर आप नरेश बन बैठा (सन् ई. ५९०) और आठ महीने पश्चात् खुस्रो परवेज़ से हारकर भाग गया।

بَہْرام گھاٹ کا لَٹّھا

بہت لمبا اور طویل (بہرام گھاٹ (ضلع بہرائچ ، بھارت) کے ہان٘س اور شہتیر اپنی لمبائی کی وجہ ہے بہت مسہور ہیں).

بَہْرامِ چَرْخ

رک : بہرام نمبر ۱.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone