تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑْبَڑاٹ" کے متعقلہ نتائج

بَڑْبَڑاٹ

رک : بڑ بڑاہٹ

بَڑْبَڑاہَٹ

بڑ بڑانا، بڑ بڑانا کا اسم کیفیت

بُڑْبُڑاہَٹ

بڑ بڑانا ، بڑ بڑانا (رک) کا اسم کیفیت

بڑبڑا

بک بک، بکواس، فضول بات چیت

بُڑبُڑا

بلبلہ ، حباب

بَڑْبَڑانا

بڑبڑ کرنا

بَڑْبَڑائی

بڑ بڑانا ، بڑ بڑانا (رک) کا اسم کیفیت

بُڑْبُڑانا

بوڑھوں کی طرح چپکے چپکے بولنا، منْھ ہی منْھ میں بڑبڑانا، منمنانا، زیر لب کسی کو برا کہنا

بَڑَوڑا

باغستان میں پایا جانے والا پسو کے برابر ایک حشرہ جس کے بدن پر پھرجانے سے سرخ سرخ چٹے پڑ جاتے ہیں اور سخت جلن پیدا ہوجاتی ہے

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

بَڑْبَڑِیا

بکواسی ، بیہودہ گو ، بڑ بڑ کرنے والا ، منمنا کر بات کرنے والا

جِیو بُڑبُڑا ہونا

خوف زدہ ہونا ، گھبرانا.

پیٹ بَڑْبَڑانا

پیٹ میں گڑبڑ یا قراقر ہونا

بَڑْبَڑْ

بک بک، جھک جھک، بکواس، لاف و گزاف کی گفتگو

زیرِ لَب بَڑْبَڑانا

مُن٘ھ ہی مُن٘ھ میں بولنا، آہستگی سے کچھ کہنا، غیر واضح لفظوں میں آہستہ سے کچھ بولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑْبَڑاٹ کے معانیدیکھیے

بَڑْبَڑاٹ

ba.Dba.DaaT•बड़बड़ाट

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بَڑْبَڑاٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : بڑ بڑاہٹ

Urdu meaning of ba.Dba.DaaT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ba.Dab.DaahaT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑْبَڑاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑْبَڑاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone