تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑْبُڑاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

بُڑْبُڑاہَٹ

بڑ بڑانا ، بڑ بڑانا (رک) کا اسم کیفیت

بَڑْبَڑاہَٹ

بڑ بڑانا، بڑ بڑانا کا اسم کیفیت

بَڑْبَڑاٹ

رک : بڑ بڑاہٹ

بڑبڑا

بک بک، بکواس، فضول بات چیت

بُڑبُڑا

بلبلہ ، حباب

بَڑْبَڑانا

بڑبڑ کرنا

بُڑْبُڑانا

بوڑھوں کی طرح چپکے چپکے بولنا، منْھ ہی منْھ میں بڑبڑانا، منمنانا، زیر لب کسی کو برا کہنا

بَڑْبَڑِیا

بکواسی ، بیہودہ گو ، بڑ بڑ کرنے والا ، منمنا کر بات کرنے والا

بَڑْبَڑائی

بڑ بڑانا ، بڑ بڑانا (رک) کا اسم کیفیت

بِلْبِلاہَٹ

پریشان ہو کر بکنے کی کیفیت، درد سے چلانا، درد کی وجہ سے پریشان ہو کر رونا چلانا، ببھوک سے مضطرب ہونا یا چیخنا

بِچْھڑَاہَٹ

جدائی ، فراق

بَرْبَراہَٹ

بڑبڑ کرنے کی صورت حال، بکواس

پیٹ بَڑْبَڑانا

پیٹ میں گڑبڑ یا قراقر ہونا

جِیو بُڑبُڑا ہونا

خوف زدہ ہونا ، گھبرانا.

زیرِ لَب بَڑْبَڑانا

مُن٘ھ ہی مُن٘ھ میں بولنا، آہستگی سے کچھ کہنا، غیر واضح لفظوں میں آہستہ سے کچھ بولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑْبُڑاہَٹ کے معانیدیکھیے

بُڑْبُڑاہَٹ

bu.Dbu.DaahaT•बुड़बुड़ाहट

  • Roman
  • Urdu

بُڑْبُڑاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑ بڑانا ، بڑ بڑانا (رک) کا اسم کیفیت

Urdu meaning of bu.Dbu.DaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dba.Daanaa, ba.Dba.Daanaa (ruk) ka ism-e-kaufiiyat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑْبُڑاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑْبُڑاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone