تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"baccate" کے متعقلہ نتائج

baccate

نباتیات: بیر (عنب) کی قسم کے پھل لانے والا.

بَخْتے

رک : بختا .

بَخْت

نصیب، قسمت، بھاگ، طالع، اقبال

بکتا

بادہ گو، جھک مارتا ہے، فضول باتیں کرنے والا، فضول گوئی کرتا ہے، وہ جوبکے، بکواسی، بکی، بکے

بَکْٹا

کسیلا ، بکسیلا

بَخْتا

بھنے ہوئے چنوں کی بنائی ہوئی دال جو ایسے چنوں کو دل کر بنائی جاتی ہے جو بھوننے میں سخت رہ جاتے ہیں .

بَکْھٹا

کسیلا بکٹا

بختی

خراسانی یا باختری اڑا اونٹ، تیز رفتار اور طاقتور اون٘ٹ

بُکَٹّا

باخْتَہ

معطل، اڑا ہوا، گم، پراگندہ (حواس یا رنگ وغیرہ کے لیے مستعمل)

بَکھاتا

لٹھ بند سپاہی۔

بَن٘کْٹا

برباد شدہ فصل، جو ابھی کھڑی ہو

بُوکاٹا

اعلان فتح کا نعرہ (پتنگْ لڑانے والے اور ان کے ساتھی حریف کی پتنگ کٹنے کے بعد ، ’’بوکاٹا‘‘ (پورب میں ’’ وہ کاٹا ‘‘) کا نعرہ لگا کر اپنی فتح کا اعلان کرتے ہیں)

بُکْٹا

مٹھی بھر مقدار، وہ مقدار جو چنگل میں آئے، انگلیاں پھیلا کر مٹھی میں اچھی طرح بھری ہوئی مقدار جس سے انگلیاں ایک دوسرے سے پیوست نہ ہوسکیں

بَخْتوں

بخت کی جمع

baccate کے لیے اردو الفاظ

baccate

baccate کے اردو معانی

صفت

  • (نباتیات) گودے دار
  • گوندنی یا بیری کے پھل کی طرح گودے والا
  • دبیزتہ، جس میں گوندنیا لگی ہوں

baccate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (नबातियात) गूदेदार
  • गोंदनी या बेरी के फल की तरह गूदे वाला
  • दबीज़तह, जिस में गोंदनियाँ लगी हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (baccate)

نام

ای-میل

تبصرہ

baccate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone