تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

باخْتَہ

معطل، اڑا ہوا، گم، پراگندہ (حواس یا رنگ وغیرہ کے لیے مستعمل)

دِل باخْتَہ

پریشان، مضطر، بدحواس

حَواس باخْتَہ

بدحواس، گھبرایا ہوا، سراسیمہ، حیران و پریشان، ہکا بکا

خُدا نَخواسْتَہ شَیطان کے ہوش باخْتَہ

اللہ نہ کرے ، شیطان نہ بہکائے .

سَر باخْتَہ

جان کی بازی لگانے پر آمادہ جان سے بے پروا.

جان باخْتَہ

جان باز، جان کھونے والا.

رُو باخْتَہ

جس کے چہرے کا رن٘گ اُڑ گیا ہو ، بد حواس.

ہوش باخْتَہ

گھبرایا ہوا ، حواس باختہ ، بدحواس ، بیخود ، متحیر ۔

عِزَّت باخْتَہ

جو اپنی عزت یا ناموس کھوچکا ہو، بدکار، بدنام

مَصْلَحَت باخْتَہ

مصلحتانہ ، مکاری و عیاری کا

فَوجِ باخْتَہ

ہاری ہوئی فوج ، بھاگا ہوا لشکر .

اَوْسان باخْتَہ

جس کے ہوش و حواس برقرار نہ رہیں، بد حواس

رَنگ باخْتَہ ہونا

رن٘گ اُڑنا.

ہوش باخْتَہ ہونا

۔ گھبرا جانا۔؎

نامُوس باخْتَہ

بے عزت ، غیرعفیفہ ، آبرو باختہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باخْتَہ کے معانیدیکھیے

باخْتَہ

baaKHta•बाख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

باخْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • معطل، اڑا ہوا، گم، پراگندہ (حواس یا رنگ وغیرہ کے لیے مستعمل)
  • ہارا ہوا، جوئے کے داؤ میں ہارا ہوا

Urdu meaning of baaKHta

  • Roman
  • Urdu

  • haara hu.a, joy ke daa.o me.n haara hu.a, muattal, u.Daa hu.a, gum, paraagandaa (havaas ya rang vaGaira ke li.e mustaamal

English meaning of baaKHta

Adjective

  • beaten at play, lost (by gambling) having lost, deprived of

बाख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गतिविधिरहित, उड़ा हुआ, गुम, अस्त-व्यस्त (इन्द्रियों या रंग इत्यादि के लिए प्रयुक्त)
  • हारा हुआ, जुए के दाँव में हारा हुआ

باخْتَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone