تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتِک" کے متعقلہ نتائج

باتِک

تیز تلوار

بات کو

کہنے کو، برائے نام

باتکا سَچّا

قول کا دھنی ، وعدے میں اٹل .

بات کَہْنا

رک : بات کرنا.

بات کَہْتے

فوراً دیکھتے دیکھتے، ذرا دیر میں، پل بھر میں

بات کَرنا

گفتگو کرنا، منھ سے بولنا

بات کھونا

ساکھ ختم کرنا، بے وقعت ہو جانا، عزت آبرو خاک میں ملا دینا

بات کیا ہے

کیاْ واقعہ ہے، کیاْ حقیقت ہے، کیاْ وجہ ہے، کیاْ مطلب ہے (کسی امر سے متعلق استفسار کے موقع پر)

بات کَٹْنا

بات کاٹنا کا لازم

بات کی بات

ذراسی دیر، پل بھر، پل بھر کے لیے، ذراسی دیر کے لیے

بات کی جان

معاملے یا گفتگو کا مغز، روح سخن

بات کی ریت

کسی قول یا فعل کا مقرر سلیقہ یا آداب

بات کی تاب

بد زبانی کا تحمل، سخت کلامی کی برداشت، کسی کی بات کو برداشت کرنے کی قوت

بات کی لاج

کہے کی پاسداری، وعدے کا نباہ، ساکھ کا پالن

بات کو دینا

رد ہونے کے یقین کی حالت میں زبان سے نکال کر اپنی بات کو سبک کرنا، اپنے وقار یا ساکھ کو ضائع کرنا

بات کا بھید

معاملے کی تہ یا کسی بات کا اصلی راز

بات کی تَہ

کسی بات کا اصل مطلب، وہ بات جو کسی گفتگو میں مضمر ہو

بات کُھلْنا

راز فاش ہو جانا، شہرت ہونا، بات پھوٹنا

بات کاٹْنا

دوسرے کی گفتگو کے بیچ میں بولنا ( جس سے اسکی بات کٹ جائے)

بات کو پانا

مفہوم سمجھ لینا، تیور پہچان لینا

بات کَھلْنا

کسی بات یا معاملے کا ناگوار گزرنا ، ناپسند ہونا.

بات کاڑْنا

بات چھیڑنا .

بات کا راجا

قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

بات کا ہیٹا

جو اپنے قول پر قائم نہ رہے، نامعتبر، ناقابل اعتبار

بات کی پَچ

سخن پروری، کہے کی لاج، کہے کی پاسداری، وعدے کا نباہ

بات کھولْنا

راز افشا کرنا

بات کَتَرْنا

کسی کی بات میں قطع و برید کر دینا، کچھ دہرانا اور کچھ اڑا دینا، بات میں تحریف کرنا

بات کی بات کو

رک : بات کی بات نمبر ۱.

بات کَھپانا

کسی کی بات کو (دوسری بات سے) مغلوب کردینا، دبا دینا، ایک ضمنی شے بنا دینا

بات کے کَہْتے

فوراً دیکھتے دیکھتے، ذرا دیر میں، پل بھر میں

بات کا پَہْلُو

بات کا رخ ، انداز یا اشارہ

بات کَھٹَکْنا

کسی بات کا دل میں خلش یا نا گورای پیدا کرنا

بات کا پُورا

قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

بات کی بات میں

ذراسی دیر میں، پل بھر میں

بات کا دَھنی

بات کا پکّا، قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

بات کو پی جانا

تلخی یا غصے کو ضبط کرنا، سنی ان سنی کر دینا، خوشگوار یا ناپسندیدہ قول یا فعل کا خیال نہ کرنا

بات کا لَپْکا

کسی چیز کا بے حد شوق ، کسی مزے کی چاٹ یا چسکا (اکثر پڑنا کے ساتھ مستعمل) .

بات کَہْنے میں

بہت جلد، لمحے بھر میں، جھٹ پٹ

بات کَہْتے میں

بات کہتے کہتے، بات کے بیچ میں

بات کَرنے میں

آناً فاناً، لمحے میں، ذرا سی دیر میں

بات کَہ نَہ آنا

بات کہتے نہ بن پڑنا ، بات کرنے کا سلیقہ نہ ہونا .

بات کا پَکّا

قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

بات کی گِرَفْت

کس بات پر اعتراض یا نکتہ چینی

بات کُھل جانا

کوئی مخفی بات یا معاملہ مشہور یا آؤٹ ہوجانا، باہر آجانا، سب کو پتہ چل جانا

بات کَہہ اُٹْھنا

بے سوچے سمجھے یکایک کچھ کہہ دینا

بات کا پاس ہونا

عہد و پیماں سے نہ ٹلنا، بات کا لحاظ ہونا

بات کان پَڑنا

کسی بات کا سنائی دینا، گوش گزار ہونا

بات کا پیش جانا

کسی کی بات کا دوسرے کی بات سے زیادہ مستحکم ہونا ، کسی کی راے دوسرے کے مقابل زیادہ مانی جانا.

بات کا اور چھور

اصل مطلب، کسی بات کی اساس کی بنا پر وہ کہی جائے یا بات کی معقولیت (ہونا نہ ہونا، کے ساتھ مستعمل)

بات کا کَچّا

جو اپنے قول پر قائم نہ رہے، نامعتبر، ناقابل اعتبار

بات کا چِھینٹا

بات کا کنایہ ، اشارہ .

بات کا پھانکْنا

بے نتیجہ یا بے معنی گفتگو سننا

بات کا چِکْنانا

چکنی چپڑی باتیں کرنا.

بات کی پَرْوَرِش

سخن پروری، کہے کا لحاظ، کہے کی پاسداری، وعدے کا نباہ

بات کَڑْوی لَگْنا

کسی بات کا ناگوار گزرنا ، گفتگو کا نا پسندیدہ یا دل آزار ہونا

بات کا بَتَنگَڑ

ذرا سی بات پر بہت سا غوغا، چھوٹی سی بات کو بڑھا دینے کی صورت حال

بات کا سَر پانو

کسی بات کی اساس جس کی بنا پر وہ کہی جائے یا بات کی معقولیت (ہونا نہ ہونا، کے ساتھ مستعمل)

بات کَہے کی لاج

من٘ہ سے نکلے ہوئے لفظوں کی لاج رکھنی چاہیے، قول کی شرم و لحاظ رکھنا ضروری ہے

بات کی بات لات کی لات

ایسی بات جو ظاہرا قرین قیاس ہو اور غور کرنے پر مہمل معلوم ہو

بات کَرَن ہارا

بات کرنے والا ، گویا (قدیم) .

اردو، انگلش اور ہندی میں باتِک کے معانیدیکھیے

باتِک

baatikबातिक

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

باتِک کے اردو معانی

مذکر

  • تیز تلوار

बातिक के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • तेज़ तलवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone