تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

بات کاٹْنا

دوسرے کی گفتگو کے بیچ میں بولنا ( جس سے اسکی بات کٹ جائے)

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کاٹْنا کے معانیدیکھیے

بات کاٹْنا

baat kaaTnaaबात काटना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

بات کاٹْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دوسرے کی گفتگو کے بیچ میں بولنا ( جس سے اسکی بات کٹ جائے)

    مثال وہ کریں جو (کوئی) بات کہنے میں بولے اور اُسکی بات کوئی ( کاٹے ) سو برا مانے۔

  • کسی کے کلام کو دلیل سے رد کرنا
  • بات پوری نہ کہنے دینا

Urdu meaning of baat kaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • duusre kii guftagu ke biich me.n bolnaa ( jis se uskii baat kaT jaaye
  • kisii ke kalaam ko daliil se radd karnaa
  • baat puurii na kahne denaa

English meaning of baat kaaTnaa

Adverb

  • to dismiss someone's argument logically
  • interrupt, cut in

बात काटना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दूसरे की बात-चीत के मध्य में बोलना (जिससे उसकी बात कट जाये)

    उदाहरण वह करें जो (कोई) बात करने में बोले और उसकी बात कोई (काटे) सो बुरा माने।

  • किसी की बात को तर्क से रद्द करना
  • बात पूरी न कहने देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بات کاٹْنا

دوسرے کی گفتگو کے بیچ میں بولنا ( جس سے اسکی بات کٹ جائے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone