تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کَہْتے" کے متعقلہ نتائج

بات کَہْتے

فوراً دیکھتے دیکھتے، ذرا دیر میں، پل بھر میں

بات کَہْتے میں

بات کہتے کہتے، بات کے بیچ میں

بات کے کَہْتے

فوراً دیکھتے دیکھتے، ذرا دیر میں، پل بھر میں

چالِیس سیری بات کَہتے ہیں

ان کی بات قابل وقعت ہوتی ہے، اچھی جچی تُلی بات کہتے ہیں

دوسری بات دوسرے کہتے ہیں

ہم تو سچ بولتے ہیں غلط بات اور لوگ کہتے ہیں، نقص غیر لوگ نکالتے ہیں

وہ بات کَہتے ہو کہ گَدھے کو بھی ہَنْسی آئے

نادانی کی بات، سراسر نادانی کی بات کہنا، بہت بے وقوفی کی بات کرتے ہو

مَرد جو مُنْہ سے کَہتے ہَیں وَہی بات کرتے ہَیں

شریف آدمی اپنی بات سے نہیں پھرتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کَہْتے کے معانیدیکھیے

بات کَہْتے

baat kahteबात कहते

  • Roman
  • Urdu

بات کَہْتے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • فوراً دیکھتے دیکھتے، ذرا دیر میں، پل بھر میں

    مثال خدا و رسول کے فضل و کرم سے بات کہتے اچھے ہو گئے۔ آنکھوں آنکھوں میں اڑا کر لے گئےبات کہتے دل چھپا کر لے گئے

Urdu meaning of baat kahte

  • Roman
  • Urdu

  • fauran dekhte dekhte, zaraa der men, pal bhar me.n

English meaning of baat kahte

Adverb

  • in an instant, all at once

बात कहते के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • तुरंत, फ़ौरन देखते देखते, ज़रा देर में, पल भर में

    उदाहरण ख़दा व रसूल के फ़ज़ल व करम से बात कहते अच्छे हो गए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بات کَہْتے

فوراً دیکھتے دیکھتے، ذرا دیر میں، پل بھر میں

بات کَہْتے میں

بات کہتے کہتے، بات کے بیچ میں

بات کے کَہْتے

فوراً دیکھتے دیکھتے، ذرا دیر میں، پل بھر میں

چالِیس سیری بات کَہتے ہیں

ان کی بات قابل وقعت ہوتی ہے، اچھی جچی تُلی بات کہتے ہیں

دوسری بات دوسرے کہتے ہیں

ہم تو سچ بولتے ہیں غلط بات اور لوگ کہتے ہیں، نقص غیر لوگ نکالتے ہیں

وہ بات کَہتے ہو کہ گَدھے کو بھی ہَنْسی آئے

نادانی کی بات، سراسر نادانی کی بات کہنا، بہت بے وقوفی کی بات کرتے ہو

مَرد جو مُنْہ سے کَہتے ہَیں وَہی بات کرتے ہَیں

شریف آدمی اپنی بات سے نہیں پھرتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کَہْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کَہْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone