تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْلَہ" کے متعقلہ نتائج

بَہْلَہ

چمڑے کا دستانہ، جسے پہن کر شکرے یا باز وغیرہ کو ہاتھ پر بٹھاتے ہیں

بَہْلَا

مطمئن

بالا

قوق ، اونچائی پر ، بلند جگہ پر.

بَہِلا

(عموماً مویشی) بچہ نا دینے والی گائے یا بھینس، ایسی گائے یا بھینس جو بچے نا دیتی ہو، بانجھ

بَہُلا

خوشہ پرویں، عقد ثریا، ستاروں کا جھمکا

بَہْلَہ دار

(لفظاً) ہمیانی یا بٹوے والا، (مرداً) روپیے پیسے والا.

بَہْلَہ بَرْدار

خزانچی

بالا دَوی

حالات کا جائزہ لینے یا جاسوسی و نگرانی کی غرض سے گشت، چہل قدمی

بالا کَرْنا

شہرت دینا، مقبول بنانا، رواج دینا، بلند کرنا

بالا ہونا

بڑھ جان ، سربلندی پانا ، فضلیت یا ترجیح پانا.

بالا دَسْتی

کسی پر اختیار ہونا، طاقت کا استعمال کرنا، زبردستی، تسلط

بالا نَشِیں

मान्य, पूज्य, प्रतिष्ठित

بالا دینا

ہیر پھیر کی باتوں میں پھنسانا، فریب دینا، جل دینا

بالا رَکْھنا

دام اونچے رکھنا، قیمت بڑھی ہوئی رکھنا

بالا خانَہ

مکان کی اوپر کی منزل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْلَہ کے معانیدیکھیے

بَہْلَہ

bahla•बहला

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَہْلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چمڑے کا دستانہ، جسے پہن کر شکرے یا باز وغیرہ کو ہاتھ پر بٹھاتے ہیں
  • ایک طرح کا تھیلا یا بٹوہ یا ہمیانی جس میں روپیہ پیسہ اور ضروری کاغذات وغیرہ رکھتے ہیں

شعر

Urdu meaning of bahla

  • Roman
  • Urdu

  • cham.De ka dastaana, jise pahan kar shukriiyaa baaz vaGaira ko haath par biThaate hai.n
  • ek tarah ka thailaa ya biTvaa ya himiyaanii jis me.n rupyaa paisaa aur zaruurii kaaGzaat vaGaira rakhte hai.n

English meaning of bahla

Noun, Masculine

  • glove worn by falconers
  • privy purse

بَہْلَہ کے مرکب الفاظ

بَہْلَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone