تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aviate" کے متعقلہ نتائج

aviate

ہوائی جہاز میں سفر کرنا۔.

آواتی

آمد، پہنچ، پیش قدمی، فوج کی پیش قدمی، دوست کی آمد، موسم مال آنے کا

آوَت

اسّی بیگھے کے بقدر کاشت کی آراضی، اتنی زرعی زمین، جس میں بیل کی ایک جوڑی سے ہل چلایا جائے

اَوَٹ

کم عقل، اجڈ

آوت ہائی جاوت سنتوکھ

آنے پر خوشی حاصل ہوتی ہے چلا جائے تو صبر کرنا چاہیے

اَحْوَط

دو یا زیادہ باتوں میں جو احتیاط سے قریب تر ہو، جس میں غلطی سے بچنے کا زیادہ امکان ہو، زیادہ احتیاط پر مبنی عمل

اَنْوَٹھ

رک : اَنوَٹ نمبر ۱ ۔

اَنوَٹ

ادا، ناز و انداز

آٹے

خشک پسی ہوئی چیز، سفوف، برادہ، چورا

آتے

آتا کی جمع یا مغیرہ حالت اورترکیبات میں مستعمل

سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نَیّا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار

اے خدا تیرے سِوا کون ہے جو بیڑا پار کرے، جدھر دیکھتا ہوں تو ہی نظر آتا ہے

تلسی ایسے متر کو کود پھاند کے جائے، آوت ہی تو نہیں ملے اور چلت رہے مرجھائے

سُورَج بَیری گِرْہن ہے اَورِ دِیپَک بَیری پَوَن، جی کا بَیری کال ہے آوت روکے کون

سورج کا دشمن گرہن اور دیے یعنی چراغ کا دُشمن ہوا، جان کی دشمن موت ہے جب آئے تو کوئی نہیں روک سکتا

تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نوڑیا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار

aviate کے لیے اردو الفاظ

aviate

aviate کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • ہوا بازی کرنا
  • ہوا نوردی کرنا
  • طیارہ اڑانا
  • طیارہ چلانا
  • طیارہ رانی کرنا
  • ہوائی جہاز میں سفر کرنا

aviate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • हवा बाज़ी करना
  • हवा नवर्दी करना
  • तय्यारा उड़ाना
  • तय्यारा चलाना
  • तय्यारा रानी करना
  • हवाई जहाज़ में सफ़र करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aviate)

نام

ای-میل

تبصرہ

aviate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone