تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوَٹ" کے متعقلہ نتائج

اَوَٹ

کم عقل، اجڈ

اوٹ

گھونگٹ کی دیوار ؛نقاب ؛ گھات ، کمینگاہ

ہوٹ

دانتوں کے سامنے لگے ہوئے عضلات کے دو پٹ نما ٹکڑوں میں سے کوئی ایک، لب (ہونٹ)

اُوٹ

اُونٹ (رک) ۔

اُوٹ پَٹانگ

انمل بے جوڑ ، بے تک ؛ بے معنی

اوٹ کرنا

hide or conceal oneself

اوٹ ہونا

be concealed

ہُوٹ ہونا

(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) جملے بازی یا ُ َّہلڑ کا نشانہ بننا ، مذمت یا اظہارِ ناپسندیدگی کے نعروں کا نشانہ بننا ۔

اوْٹ لینا

اپنے اوپر اوڑھ لینا، ذمے لے لینا، ذمہ ددار بننا، ضمانت لینا

اوٹ بَھرْنا

(مزدوروں کی اصطلاح) ٹھیلے یا کسی پہیوں والی گاڑی کو روکنے کے بعد اینٹ وغیرہ کا پہیے کے نچلے حصے میں اڑیک لگا دینا تاکہ وہ لڑھک نہ جائے ۔

ہُوٹ کَرنا

اظہارِ ناپسندیدگی کے لیے ُ َّہلڑ مچا کر پریشان کرنا ، شرار ًتا شور مچا کر حواس باختہ کرنا ؛ (جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) شورمچا کر یا جملے کس کر ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔

ہُوٹ ہو جانا

(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) جملے بازی یا ُ َّہلڑ کا نشانہ بننا ، مذمت یا اظہارِ ناپسندیدگی کے نعروں کا نشانہ بننا ۔

اُوٹ پَٹَنگی

رک : اوٹ پٹانگی

اُوٹ پَٹَنگ

رک : اوٹ پٹانگ

ہُوٹ کَروانا

(کسی حرکت یا خراب کارکردگی کے سبب) خود پر آوازے کسوانا ، اپنے خلاف ُ َّہلڑمچوانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوَٹ کے معانیدیکھیے

اَوَٹ

avaT•अवट

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَوَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کم عقل، اجڈ
  • لاحقہ کیفیت ، جیسے : ملاوٹ ، بناوٹ ، اماوٹ وغیرہ

Urdu meaning of avaT

  • Roman
  • Urdu

  • kamaql, ujaDD
  • laahiqa kaifiiyat, jaise ha milaavaT, banaavaT, amaavaT vaGaira

अवट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गड्ढा, कुंड, कुआँ
  • हाथियों के फँसाने के लिये गड्ढा जिसे तृणादि से आच्छादित कर देते हैं, खाँड़ा, माला
  • गले के नीचे कंधे और काँख आदि का गड्ढा
  • दाँत का गड्ढा, दंतकोटर
  • शरीर का निचला या कमज़ोर भाग
  • छिद्र, छेद
  • जादूगर, बाज़ीगर, ऐंद्रजालिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone