تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتھا" کے متعقلہ نتائج

مَتھا

(پارچہ بافی) ایسے ریشم کا بُنا ہوا کپڑا جس کا کیڑا کوے کو پھاڑ کر نکل گیا ہو ؛ اہنسا کے قائل ہندو فرقے اور بعض برہمن اس کو خاص رسوم کے موقعے پر استعمال کرتے ہیں ، مکنا ، مکٹا

مَتّھا

کسی چیز کا سامنے کا یا بالائی حصہ

مَتھالی

(زربافی) جنتر کا سوراخ جو تار کی موٹان کے مطابق ہوتا یا کیا جاتا ہے

مَتھانی

لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ آلہ جس سے دودھ یا دہی یا کوئی اور سیال شے پھینٹتے ہیں، مدھانی، متھنی، رئی

مَتھائی

رک : متھانی

مَتّھا پھوڑی

سر ٹکرانا ، پیشانی پھوڑنا ؛ (مجازاً) بے دلی یا بغیر خلوص ِ نیت سے سجدہ کرنا ۔

مَتّھا ٹیکنا

تعظیم سے پیشانی جھکانا ، سجدہ کرنا ۔

مَتّھا ٹَھنَکنا

کسی بات یا کام کا بُرا انجام آثار سے معلوم ہو جانا ، کوئی چیز دیکھ کر یا کوئی بات سن کر اندیشہ محسوس ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتھا کے معانیدیکھیے

مَتھا

mathaaमथा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَتھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پارچہ بافی) ایسے ریشم کا بُنا ہوا کپڑا جس کا کیڑا کوے کو پھاڑ کر نکل گیا ہو ؛ اہنسا کے قائل ہندو فرقے اور بعض برہمن اس کو خاص رسوم کے موقعے پر استعمال کرتے ہیں ، مکنا ، مکٹا

Urdu meaning of mathaa

  • Roman
  • Urdu

  • (paarchaabaafii) a.ise resham ka buna hu.a kap.Daa jis ka kii.Daa kavve ko phaa.D kar nikal gayaa ho ; ahinsaa ke qaa.il hinduu firqe aur baaaz brahman us ko Khaas rasuum ke mauke par istimaal karte hai.n, muknaa, mukTaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَتھا

(پارچہ بافی) ایسے ریشم کا بُنا ہوا کپڑا جس کا کیڑا کوے کو پھاڑ کر نکل گیا ہو ؛ اہنسا کے قائل ہندو فرقے اور بعض برہمن اس کو خاص رسوم کے موقعے پر استعمال کرتے ہیں ، مکنا ، مکٹا

مَتّھا

کسی چیز کا سامنے کا یا بالائی حصہ

مَتھالی

(زربافی) جنتر کا سوراخ جو تار کی موٹان کے مطابق ہوتا یا کیا جاتا ہے

مَتھانی

لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ آلہ جس سے دودھ یا دہی یا کوئی اور سیال شے پھینٹتے ہیں، مدھانی، متھنی، رئی

مَتھائی

رک : متھانی

مَتّھا پھوڑی

سر ٹکرانا ، پیشانی پھوڑنا ؛ (مجازاً) بے دلی یا بغیر خلوص ِ نیت سے سجدہ کرنا ۔

مَتّھا ٹیکنا

تعظیم سے پیشانی جھکانا ، سجدہ کرنا ۔

مَتّھا ٹَھنَکنا

کسی بات یا کام کا بُرا انجام آثار سے معلوم ہو جانا ، کوئی چیز دیکھ کر یا کوئی بات سن کر اندیشہ محسوس ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone