تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّھا جوڑی" کے متعقلہ نتائج

ہَتّھا جوڑی

ایک قسم کی گھاس یا پودے کا نام جو دوا کے کام آتا ہے، نرکل کی وہ جڑ جو دو ملے پنجوں کے مشابہ ہوتی ہے، پنجۂ مریم، ہاتھا جوڑی، ہتھ جوڑی

ہَتّھا جوڑی کَرنا

ہاتھ جوڑنا ، گڑگڑانا ، منت سماجت کرنا ۔

ہاتھا جوڑی

ہتھیلیاں جوڑ کر زور آزمائی کرنے کا عمل، پنجہ لڑانے کاعمل، پنجہ کشی

ہَتّا جوڑی

ایک قسم کا ناچ جس میں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر ناچتے ہیں

ہَتھ جوڑی

ایک قسم کی گھاس جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے، نرکل کی وہ جڑ جو دو ملے ہوئے پنجوں سے مشابہت رکھتی ہے

ہاتا جوڑی

(طب) ایک روئیدگی جس کے پتے چڑیا کے پنجے اور پانوں سے مشابہ ہوتے ہیں دواًء مستعمل ؛ پنجہء مریم ، پتا کال

ہاتھ جوڑ کے

دست بستہ ، ہاتھ باندھ کر ؛ عاجزی سے ، انکسار کے ساتھ ، تعظیم سے ، منت و سماجت سے ، خوشامد سے ۔

ہاتھ جوڑ کَر

دست بستہ ، ہاتھ باندھ کر ؛ عاجزی سے ، انکسار کے ساتھ ، تعظیم سے ، منت و سماجت سے ، خوشامد سے ۔

ہاتھ جوڑ دینا

بار مان لینا

ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو جانا

۔ دست بستہ کھڑا ہوجانا۲۔(دہلی) سب کچھ خرچ کر ڈالنا۔اس معنی میں ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہوجانا ہے۔

ہاتھ جوڑ کَر عَرض کَرنا

رک : ہاتھ جوڑ کر کہنا ۔

ہاتھ جوڑ کَر کَہنا

۔منّتوسماجت سے کہنا۔ نہایت ادب اور تعظیم سے گزارش کرنا۔؎

ہاتھ جھاڑ جانا

سب کچھ خرچ کر ڈالنا ، تہی دست ہو جانا ۔

ہاتھ جھاڑ دینا

ہاتھ مار دینا ۔

ہاتھ جَڑ دینا

وار کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّھا جوڑی کے معانیدیکھیے

ہَتّھا جوڑی

hatthaa-jo.Dii•हत्था-जोड़ी

اصل: ہندی

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

ہَتّھا جوڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی گھاس یا پودے کا نام جو دوا کے کام آتا ہے، نرکل کی وہ جڑ جو دو ملے پنجوں کے مشابہ ہوتی ہے، پنجۂ مریم، ہاتھا جوڑی، ہتھ جوڑی
  • (رقص) ایک قسم کا ناچ جس میں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر ناچتے ہیں

Urdu meaning of hatthaa-jo.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii ghaas ya paude ka naam jo davaa ke kaam aataa hai, narkul kii vo ja.D jo do mile panjo.n ke mushaabeh hotii hai, panjaa-e-maryam, haathaa jo.Dii, hath jo.Dii
  • (raqs) ek kism ka naach jis me.n ek duusre ka haath paka.D kar naachte hai.n

English meaning of hatthaa-jo.Dii

Noun, Feminine

  • a grass resembling a pair of claws, hand-like branch of the resurrection plant or rose of Jericho, anastatica hierochuntica, lycopodium imbricatum
  • (Dance) a kind of dance in which people hold each other's hands

हत्था-जोड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की घास या पौधा जो औषध के काम में आता है, सरकंडे की वह जड़ जो दो मिले पंजों के आकार की बन जाती है, हाथा जोड़ी, हथ जोड़ी
  • (नृत्य) एक प्रकार का नाच जिसमें एक दूसरे का हाथ पकड़ कर नाचते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّھا جوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّھا جوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone