تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَتھاہ" کے متعقلہ نتائج

اَتھاہ

جس کی تھا (تہ) نہ ہو، بہت عمیق، بے حد گہرا، بے انتہا، بہت زیادہ، بے حد وحساب

ہاتھا

چمچے کی طرح کی ایک لکڑی کی چیز جس میں بڑا دستہ ہوتا ہے ۔

اَتَھا

تھا، جس کی یہ قدیم صورت ہے

ہَتّھا

چکی وغیرہ کی لکڑی جسے پکڑ کر چلاتے ہیں نیز ڈنڈا یا موٹی سلاخ جس پر چرخی گھومتی ہے

دِل کی اَتھاہ گَہرائی سے

from the core of heart

اَتا

باپ، پدر

اُٹھا

pick, lift

ہاتھ

انسان کے بازو کا اگلا حصہ جس کے سرے پر انگلیاں ہوتی ہیں (کلائی سے لے کر انگلیوں کے سرے تک) دست

اِتّا

بہت زیادہ، زیادہ، کے برابر

اِتْتا

رک : اتنا

اِتْنا

اس درجہ، اس حد تک، اس قدر، اس قابل

اَچّھا

اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ

ہاتھی

خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)

ہاتا

ہاتھ ، ہات ، ہاتھا (تراکیب میں بطور سابقہ برائے تسلسل یا شدت مستعمل) ۔

اُتْرا

اُترنا (رک) کا حالیہ تمام .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَتھاہ کے معانیدیکھیے

اَتھاہ

athaah•अथाह

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَتھاہ کے اردو معانی

صفت

  • جس کی تھا (تہ) نہ ہو، بہت عمیق، بے حد گہرا، بے انتہا، بہت زیادہ، بے حد وحساب

شعر

Urdu meaning of athaah

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii tha (taa) na ho, bahut amiiq, behad gahiraa, be.intihaa, bahut zyaadaa, behad vahsaab

English meaning of athaah

Adjective

  • bottomless, unfathomable, deep, limitless, boundless, too much، beyond measure

अथाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अत्यंत गहरा; जिसकी थाह या गहराई का पता न चल सके। जैसे- समुद्र की अथाह गहराई, असीमित, अमित, बहुत अधिक, अनुमान से परे

اَتھاہ کے مترادفات

اَتھاہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَتھاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَتھاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone