تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"artery" کے متعقلہ نتائج

artery

شِرْیان

ایڈِیْٹری

رک : اڈیٹری.

اَدُھتْرا

ادھورا، جو بیچ میں معلق ہو، نا تمام

اَدَنْتَری

ادھرمین رکا ہوا ، معلق ، خام ، نا تمام (کام).

اَدَھنْتَر

معلق، خلا میں لٹکا ہوا

اَدھوتَرْ

ایک قسم کا سوتی کپڑا، جو گزی اور گاڑھے سے زیادہ گف اورموٹا ہوتا ہے، اس کی مختلف شکل دھوتر زیادہ عام اور فصیح ہے

اَہَرْتَہَر

عالم نزح، جان کنی، مرتے دم کی الجھنیں

اَبْتَر

بے نام و نشاں

اَڑ کَر

زیادہ سے زیادہ ، بہت سے بہت، بڑھ کر

اَنْتَر

دوری، تفاوت، فرق

عَنْتَر

مکَّھی، نیلی مکّھی، ایک زبردست یہودی پہلوان کا نام جو مرحب کا بھائی تھا اور حضرت علی کے ہاتھوں جنگ خیبر میں مارا گیا

اَسْتَر

ا۔ ابرے کے نیچے کپڑے کی نچلی تہ جو ابرے کے ساتھ دوسرا کپڑا ملا کر سی جاتی ہے ۔

عَرْعَر

سرو سے مشابہ ایک چھوٹا درخت، جسے سرو کوہی کہتے ہیں، اِس کے پتّے اور پھول دونوں بدبودار ہوتے ہیں اور دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں

اَڑْبَڑْ

راہ کی ناہمواری، نشیب و فراز

اَرْہَر

ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے، یورپ والے رہر بولتے ہیں، کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے، چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں: اس غلے کی دال، ارہر

artery کے لیے اردو الفاظ

artery

ˈɑː.tər.i

artery کے اردو معانی

اسم

  • نس
  • شریان
  • استوانی قسم کی نالیوں کا نظام جن کے ذریعے خون دل سے بدن کے تمام حصوں تک پہنچتا ہے اور پھر وریدوں کے ذریعے واپس آتا ہے
  • (مجازاً) نقل و حمل کی شاہراہ یا آمد و رفت کا راستہ

artery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नस
  • शिरयान
  • इस्तेवानी क़िस्म की नालियों का निज़ाम जिन के ज़री'ए ख़ून दिल से बदन के तमाम हिस्सों तक पहुँचता है और फिर वरीदों के ज़री'ए वापस आता है
  • (मजाज़न) नक़्ल-ओ-हमल की शाहराह या आमद-ओ-रफ़्त का रास्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (artery)

نام

ای-میل

تبصرہ

artery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone