تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اَرْت کَرْنا

تشریح کرنا، معنی سمجھانا

عَورَت کَرْنا

کسی عورت کو بیوی بنانا یا کسی عورت سے جنسی تعلق رکھنا، نکاح میں لانا

آرْتی كَرنا

آرتی كی رسم بجا لانا، آرتی اتار نا

آرْتِیاں كَرنا

آرتی اتارنا، خوشامد كرنا ۔

ہار کَرنا

گلے میں پہننا ، گلے میں ڈالنا ؛ گلے لگانا ۔

ہَرا کَرنا

ہرا رنگ لگانا نیز سرسبز کرنا، مرجھائے ہوئے پودے کو پانی وغیرہ دے کر شاداب بنانا

عادَت کَرْنا

عادت ڈالنا، عادت اپنانا، خوگر ہونا

ہِمَّت کرنا

۔۱۔ دلیری کرنا۔ حوصلہ کرنا۔ جرأت کرنا کسی امر کی۔؎

عِزَّت کَرْنا

تعظیم و تکریم سے پیش آنا، احترام کرنا، قدر کرنا

ہِجرَت کَرنا

جان یا ایمان کی سلامتی کی خاطر کسی علاقے کو چھوڑ دینا

عاری کَرْنا

تنگ کرنا، عاجر کرنا

عَرْض کَرْنا

درخواست کرنا، التجا کرنا، دعا کرنا، کہنا

عارِض کَرْنا

طاری کرنا، لاحق کرنا

عِبْرَت کَرنا

سبق حاصل کرنا .

عَرَق کَرْنا

پسینہ نکالنا، پسینہ لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْت کَرْنا کے معانیدیکھیے

اَرْت کَرْنا

art karnaa•अर्त करना

اصل: سنسکرت

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَرْت کَرْنا کے اردو معانی

 

  • تشریح کرنا، معنی سمجھانا

Urdu meaning of art karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tashriih karnaa, maanii samjhaanaa

अर्त करना के हिंदी अर्थ

 

  • व्याख्या करना, अर्थ समझाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone