تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عادَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

عادَت کَرْنا

عادت ڈالنا، عادت اپنانا، خوگر ہونا

عادَت تَرْک کَرْنا

کسی بات کی لت چھوڑ دینا، عادت چھوڑ دینا

عِیادَت کَرْنا

مریض کی حالت پوچھنا، بیمار پرسی کرنا، بیمار کو پوچھنا، مزاج پرسی کرنا

عَہْد کَرنا

قسم کھانا، مصمم ارادہ کرنا، وعدہ کرنا، قول و اقرار کرنا

عَادِی کَرْنا

عادی بنا لینا، عادت ڈال لینا، معمول بنا لینا

عُہ٘دَہ کَر٘نا

منصب دینا.

عَدَد کَرْنا

شمار کرنا .

عَداوَت کَرْنا

دشمنی کرنا ، کینہ رکھنا .

ہِدایَت کَرنا

حکم دینا نیز سمجھانا، سکھانا، رہنمائی کرنا، نیک راستے پر ڈالنا، طریقہ بتانا

اَدا کَرْنا

معشوقانہ ناز واندازدکھانا

ہِمَّت کرنا

۔۱۔ دلیری کرنا۔ حوصلہ کرنا۔ جرأت کرنا کسی امر کی۔؎

اَدَب کَرْنا

شائستگی سے پیش آنا، تعظیم بجالانا، احترام کرنا

عِزَّت کَرْنا

تعظیم و تکریم سے پیش آنا، احترام کرنا، قدر کرنا

ہَدَف کَرنا

ہدف بنانا ، نشانہ باندھنا ، زد پر لینا ۔

اَرْت کَرْنا

تشریح کرنا، معنی سمجھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عادَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

عادَت کَرْنا

'aadat karnaa•'आदत करना

محاورہ

موضوعات: خو

  • Roman
  • Urdu

عادَت کَرْنا کے اردو معانی

  • عادت ڈالنا، عادت اپنانا، خوگر ہونا

Urdu meaning of 'aadat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aadat Daalnaa, aadat apnaanaa, Khuugar honaa

English meaning of 'aadat karnaa

  • to make a habit of, to adopt a habit

'आदत करना के हिंदी अर्थ

  • आदत डालना, आदत अपनाना, आदी होना

عادَت کَرْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عادَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عادَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone