تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِبْرَت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

عِبْرَت کَرنا

سبق حاصل کرنا .

عِبْرَت حاصِل کَرْنا

نصیحت پکڑنا، سبق حاصل کرنا، آگاہ ہونا

ہِجرَت کَرنا

جان یا ایمان کی سلامتی کی خاطر کسی علاقے کو چھوڑ دینا

عَورَت کَرْنا

کسی عورت کو بیوی بنانا یا کسی عورت سے جنسی تعلق رکھنا، نکاح میں لانا

اَرْت کَرْنا

تشریح کرنا، معنی سمجھانا

اَبْتَر کَرنا

ruin, spoil, make disorderly

اَبْرَن کَرنا

زیور وغیرہ سے سجنا ، سجانا ، سنگھار کرنا .

حال اَبْتَر کَرْنا

بری یا خراب حالت کرنا

حالَت اَبتَر کَرنا

۔دیکھو ابتر کرنا۔

چار اَبْرُو کا صَفایا کَرنا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

چار اَبْرُو کی صَفائی کَرنا

سر، داڑھی اور مون٘چھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

چار اَبْرُو کو صَفا کَرنا

دونوں بھنویں اور داڑھی مونچھ منڈوانا

اَبْرُو میں گانٹھ کرنا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

چار اَبْرُو کا صَفایا کَرانا

سر داڑھی مون٘چھ اور بھویں من٘ڈوانا

عِبادَت کَرْنا

ہر وہ کام کرنا جو اللہ کی خوشنودی کا باعث ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عِبْرَت کَرنا کے معانیدیکھیے

عِبْرَت کَرنا

'ibrat karnaa•'इबरत करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عِبْرَت کَرنا کے اردو معانی

  • سبق حاصل کرنا .

Urdu meaning of 'ibrat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sabaq haasil karnaa

'इबरत करना के हिंदी अर्थ

  • सबक़ हासिल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِبْرَت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِبْرَت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone