تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَورَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

عَورَت کَرْنا

کسی عورت کو بیوی بنانا یا کسی عورت سے جنسی تعلق رکھنا، نکاح میں لانا

اَرْت کَرْنا

تشریح کرنا، معنی سمجھانا

ہِجرَت کَرنا

جان یا ایمان کی سلامتی کی خاطر کسی علاقے کو چھوڑ دینا

عِبْرَت کَرنا

سبق حاصل کرنا .

آرْتی كَرنا

آرتی كی رسم بجا لانا، آرتی اتار نا

آرْتِیاں كَرنا

آرتی اتارنا، خوشامد كرنا ۔

خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا

محنت و جانفشانی سے کوشش کرنا ۔ خون پسینہ ایک کر کے اپنی قوت اور کندھے کے زور سے اپنی قوم کو پستی اور ذلت سے نکال کر دنیا میں ابھارا ۔

عِبْرَت حاصِل کَرْنا

نصیحت پکڑنا، سبق حاصل کرنا، آگاہ ہونا

کھانا اَور سونا حَرام کَرْنا

زندگی اجیرن کر دینا ، بُری طرح ستانا ، پریشان کرنا.

مُفت کا کَرنا اَور دُور لے جانا

ایک تو بیگار دوسرے دور کی

پَرائی نَوکَری کَرنا اور سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

دُودھ کا دُودھ اور پانی کا پانی کَرنا

جھوٹ اور سچ نکھر گیا، پورا پورا انصاف ہو گیا

ہَلْدی اَور گُڑ اِسْتِعمال کَرنا

(ہلدی اور گڑ کھا کر) چوٹ کا علاج کرنا ؛ مراد : بہت مار کھانا .

پَرائی نَوکَری کَرنا اور سان٘پ کا کِھلانا بَرابَر ہے

گَز اَور سِکَّہ جاری کَرْنا

جب کوئی ملک فتح ہو تو فاتح اپنے نام کا گز اور سکَّہ جاری کرتا ہے ؛ شاہی رعب داب قائم کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَورَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

عَورَت کَرْنا

'aurat karnaa•'औरत करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَورَت کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی عورت کو بیوی بنانا یا کسی عورت سے جنسی تعلق رکھنا، نکاح میں لانا

Urdu meaning of 'aurat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii aurat ko biivii banaanaa ya kisii aurat se jinsii taalluq rakhnaa, nikaah me.n laanaa

'औरत करना के हिंदी अर्थ

  • किसी औरत को पत्नी बनाना या किसी औरत के साथ यौन संबंध रखना, शादी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَورَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَورَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone