تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرّاٹا" کے متعقلہ نتائج

اَرّاٹا

کسی عمارت وغیرہ کے یکایک گرنے، شق ہونے، باجوں وغیرہ کے گونجنے، توپ سر ہونے یا ہوا کے تیز چلنے کی زوردار آواز

اَرْہَٹ

پانی نکالنے کا پہیا جو کنوین پرلگاتے ہیں، رہٹ

اَرّاہَٹ

groaning sound

اَرّانا

(جانور کا) بے چینی کی حالت میں درد ناک بلند آواز نکالنا، ڈکرانا، اُونچی اور لمبی آواز لگانا

اِرادا

intention, will, desire

اِرادَہ

(اقدام عمل کا) قصد، عزم، نیت

عَرایا

खजूर के पेड़ जो किसी ग़रीब व्यक्ति को फल खाने के लिए दे दिये गये हों।

ہِراسہ

کاشت کاری: کھیت کے اندر لگا ہوا لکڑی وغیرہ کا پتلا جس کا مقصد پرندوں کو ڈرانا ہوتا ہے، چشمارو، اچٹا، بجوکا، اچکا، بچکا، دھڑکا

اَرابا

سامان خصوصاً توپ اور گولہ بارود لادنے کی دو پہیا گاڑی، آدمیوں کے سوار ہونے کا ریہڑو

اَرارا

کیڑے مکوڑے کے کاٹنے کی سوجن

اُپْراٹا

بالائی حصے میں ، اونچی سطح میں ؛ سامنے ؛ سمت مغرب میں.

اِراقَہ

पानी या कोई दूसरी पतली चीज़ गिराना।।

ہَرانا

جتانا کا نقیض، مات دینا (کسی کھیل میں)، شکست دینا، مغلوب کرنا، پسپا کرنا

عَرّافَہ

عرّاف (رک) کا فن یا پیشہ ، فال گوئی.

اِراغَہ

दे. 'इरागृत' ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرّاٹا کے معانیدیکھیے

اَرّاٹا

arraaTaa•अर्राटा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَرّاٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی عمارت وغیرہ کے یکایک گرنے، شق ہونے، باجوں وغیرہ کے گونجنے، توپ سر ہونے یا ہوا کے تیز چلنے کی زوردار آواز
  • ہوا سے پتنگ کے ٹکرانے کی آواز
  • ڈور کی کھینچ یا ڈور سے ڈور کی رگڑ

Urdu meaning of arraaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii imaarat vaGaira ke yakaayak girne, shaq hone, baajo.n vaGaira ke guunjne, top sar hone ya hu.a ke tez chalne kii zordaar aavaaz
  • hu.a se patang ke Takraane kii aavaaz
  • Dor kii khiinch ya Dor se Dor kii raga.D

English meaning of arraaTaa

Noun, Masculine

  • loud echoing sound as occurs on discharge of artillery or fall of a building or something passing very fast through the air

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرّاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرّاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone