تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aramaic" کے متعقلہ نتائج

aramaic

آرامی زبان جو سامی نسل سےتعلق رکھتی ہے،خصوصاً ملک شام کی وہ زبان جو چھٹی صدی ق م سے مشرق قریب کی عام مشترک زبان رہی اور بعد میں کئی شاخوں میں بٹ گئی۔.

آرامائی

قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی

آرامی

قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی

اَرامی

زبان سریانی.

اَرْمَئی

قدیم شام اور عراق عرب کی ایک زبان ، آرمی

اَرامِل

مساکین، رنڈوے (مرد)، بیوہ (عورتیں)

دِل آرامی

دل کو راحت ملنے یا پہن٘چانے کی کیفیت، دل کا چین اور سکون

بے آرامی

بے چینی، دکھ، تکلیف

اَبُو الْاَرامِل

محتاجوں اور بیواؤں کا باپ یا سر پرست؛ (مراد) آنحضرت صلعم

اَلرَّزّاق

(لفظاََ) روزی دینے والا، (مراداََ) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَرائِک

آراستہ و مزین تخت

اَراک

پیلو کا درخت پیلو کی لکڑی

adamic

آدَم سے مُتَعلِق

endemic

باقاعدگی سے یا صرف کسی خاص طبقے یا علاقے میں پایا جانے والا.

arabic

عربوں کی سامی زبان جو شمالی افریقہ کے علا قے اور مشرق وسطٰی میں بو لی جا تی ہے۔.

aramaic کے لیے اردو الفاظ

aramaic

aramaic کے اردو معانی

اسم، صفت

  • آرامی
  • سامی
  • قدیم ملک آرام (شام اور عراق) سے متعلق
  • ان زبانوں یا بولیوں کے گروہ سے متعلق جو ملک آرام اور نواحی علاقوں میں بولی جاتی تھیں
  • آرامی زبان یا بولیوں کا گروہ جس کا سامی قبیلے سے تعلق ہے اور جن میں شامی زبان اور حضرت عیسیٰ کے زمانے کی فلسطینی بولی شامل ہیں

aramaic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • आरामी
  • सामी
  • क़दीम मुल्क आराम (शाम और 'इराक़) से मुत'अल्लिक़
  • उन ज़बानों या बोलियों के गिरोह से मुत'अल्लिक़ जो मुल्क आराम और नवाही 'इलाक़ों में बोली जाती थीं
  • आरामी ज़बान या बोलियों का गिरोह जिस का सामी क़बीले से त'अल्लुक़ है और जिन में शामी ज़बान और हज़रत 'ईसा के ज़माने की फ़िलस्तीनी बोली शामिल हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aramaic)

نام

ای-میل

تبصرہ

aramaic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone