تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aramaic" کے متعقلہ نتائج
aramaic کے لیے اردو الفاظ
aramaic کے اردو معانی
صفت
- آرامی
- سامی
- قدیم ملک آرام (شام اور عراق) سے متعلق
- ان زبانوں یا بولیوں کے گروہ سے متعلق جو ملک آرام اور نواحی علاقوں میں بولی جاتی تھیں
اسم
- آرامی زبان یا بولیوں کا گروہ جس کا سامی قبیلے سے تعلق ہے اور جن میں شامی زبان اور حضرت عیسیٰ کے زمانے کی فلسطینی بولی شامل ہیں
aramaic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- आरामी
- सामी
- क़दीम मुल्क आराम (शाम और 'इराक़) से मुत'अल्लिक़
- उन ज़बानों या बोलियों के गिरोह से मुत'अल्लिक़ जो मुल्क आराम और नवाही 'इलाक़ों में बोली जाती थीं
संज्ञा
- आरामी ज़बान या बोलियों का गिरोह जिस का सामी क़बीले से त'अल्लुक़ है और जिन में शामी ज़बान और हज़रत 'ईसा के ज़माने की फ़िलस्तीनी बोली शामिल हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
aramaic
آرامی زبان جو سامی نسل سےتعلق رکھتی ہے،خصوصاً ملک شام کی وہ زبان جو چھٹی صدی ق م سے مشرق قریب کی عام مشترک زبان رہی اور بعد میں کئی شاخوں میں بٹ گئی۔.
آرام چَوكی
ایک قسم کی چوکی یا کرسی جس پر لیٹا جا سکے، ایک قسم كی چوکی جس كا تكیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے كو جھكا ہوتا ہے كہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سكتا ہے اور جس كے ہتھے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں كہ ان پر بآسانی ہاتھ یا پاؤں پھیلائے جاسكتے ہیں، آرام کرسی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aramaic)
aramaic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔