تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"arabic" کے متعقلہ نتائج

arabic

عربوں کی سامی زبان جو شمالی افریقہ کے علا قے اور مشرق وسطٰی میں بو لی جا تی ہے۔.

gum arabic

صَمَغ عَربی

اَرْباک

کمینہ، پاجی، شریر، نیچے، پیچھے، پہلے پہل، ابتدا میں

عَرَبی

عرب سے منسوب، عرب کا

اَعْرابی

عربی صحرا نشین، عرب کا بدو یا دیہاتی

عَرابی

رک : اعرابی ، عرب کا دیہاتی ، بدّو.

عَرَبِین

عمدہ قسم کا ایک گوند ، صمغ عربی.

عَرَبی دانی

عربی زبان کا جاننا ، عربی سے واقفیت.

عَرَبیُ الْاَصْل

جس کی اصل عربی ہو ، خالص عربی ، نسلاً عرب (عموماً لفظ یا حرف).

عَرَبِی گھوڑا

عرب کا گھوڑا

عَرَبی باجا

د ف.

عَرَبِی خواں

عربی جاننے یا پڑھنے والا

عَرَبِی خوانی

عربی پڑھنا

حُرُوفِ اِعْرابی

رک : حروفِ اصلی .

عَرَبی دان

عربی زبان جاننے والا ، عربی سے واقفیت رکھنے والا.

arabic کے لیے اردو الفاظ

arabic

arabic کے اردو معانی

اسم، صفت

  • عربی
  • ملک عرب یا اہل عرب سے متعلق یا ان سے ماخوذ جیسے عربی فن تعمیر یا عربی اعداد اور شکلیں
  • عربی (زبان)
  • عربوں کی زبان
  • ایک سامی بولی جس نے بہت سے مشرقی اور دوسری زبانوں کو مستفیض کیا ہے اور جو عرب، لبنان، اردن، مصر، عراق، شام اور شمالی افریقہ کے بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے

arabic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • 'अरबी
  • मुल्क-ए-'अरब या अहल-ए-'अरब से मुत'अल्लिक़ या उन से माख़ूज़ जैसे 'अरबी फ़न-ए-ता'मीर या 'अरबी आ'दाद और शक्लें
  • 'अरबी (ज़बान)
  • 'अरबों की ज़बान
  • एक सामी बोली जिस ने बहुत से मशरिक़ी और दूसरी ज़बानों को मुस्तफ़ीज़ किया है और जो 'अरब, लिबनान, अर्दन, मिस्र, 'इराक़, शाम और शुमाली अफ़्रीक़ा के बा'ज़ 'इलाक़ों में बोली जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (arabic)

نام

ای-میل

تبصرہ

arabic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone