تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلرَّزّاق" کے متعقلہ نتائج

اَلرَّزّاق

(لفظاََ) روزی دینے والا، (مراداََ) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اِلْتِزاق

چسپیدگی، التصاق، چپکنا، متصل یا وصل ہونا

اِلْزاق

چسپیدگی، چپکاو، چپچپاہٹ

اَرْزاق

غذائیں، روزیاں، کھانے پینے کی چیزیں

قاسِمُ الاَرزاق

distributor of daily bread, i.e. God

اِلْزام

(کسی پر) جرم عائد کرنے یا کیے جانے کا عمل، حرف گیری، قصور وار ٹھہرانا

اَرْزاں

کم بہا، کم قیمت، سستا

اَوْراق

کتابوں کے صفحات، پنے، کاغذ کے ورق

اُلَرْنا

اُلارنا(رک) کا لازم ، اُللنا.

صائِبُ الرّائے

ہر بات میں صحیح رائے قائم کرنے کی صلاحیت رکھنے والا، دُرست قیاس کرنے والا، دانا

ذاتُ الرِّقاع

ایک طرح کا اِستخارہ جس کی صُورت یہ ہوتی ہے کہ چھ یا نو پرچیوں میں سے بعض پر افعل (کر) اور بعض پر لاتفعل (نہ کر) لکھکر جانماز کے نیچے رکھ دیتے ہیں اور وظیفہ اور نماز پڑھ کر ان پرچیوں میں سے ایک کو اُٹھا لیتے ہیں اگر افعل (کر) نکلتا ہے تو اس کام کو کرتے ہیں اگر لاتفعل (نہ کر) نکلتا ہے تو نہیں کرتے.

نَضِیجُ الرّائے

پختہ رائے والا

ذُو الرّائے

اہلِ دانش، عقلمند، دانا

اِلْزاقی

الزاق (رک) سے منسوب.

مُسْتَنَدُ الرّائے

جس کی رائے معتبر ہو ، جس کی رائے سند کا درجہ رکھتی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلرَّزّاق کے معانیدیکھیے

اَلرَّزّاق

arrazzaaq•अर्रज़्ज़ाक़

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: رَزَقَ

  • Roman
  • Urdu

اَلرَّزّاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاََ) روزی دینے والا، (مراداََ) خداے تعالیٰ کا ایک نام

Urdu meaning of arrazzaaq

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzaa) rozii dene vaala, (muraadaa) Khade taala ka ek naam

English meaning of arrazzaaq

Noun, Masculine

  • the Provider, one of the ninety-nine names of Allah

अर्रज़्ज़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) अन्न देने वाला,(अर्थात) ईश्वर का एक नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلرَّزّاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلرَّزّاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone