تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرَبِ عَرْبا" کے متعقلہ نتائج

عَرَبِ عَرْبا

خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)

عَرَبِ عَرْبَہ

خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)

عَرَبِ عارِبَہ

خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)

عَرَبی

عرب سے منسوب، عرب کا

عَرَبِیَہ

عربی (رک) کی تانیث نیز عرب سے متعلق و منسوب ، عرب کا.

ہَرْبی

(طب) ایک ہندوستانی درخت کی جڑ جو دو قسم کی ہوتی ہے ایک سیاہی مائل دوسری سفید اور لمبی

عَرْبا

۱. فصیح عربی بولنے والا ، خالص (عرب).

اِرْباع

موسمِ بہار کا شروع ہونا، سرسبز مقامات پر رہنا، چار ہونا، بڑھاپے میں بچے پیدا کرنا

اَرْبَعَہ

چار، آٹھ کا نصف، تین اور ایک کا مجموعہ

اَرْباع

گھر، حویلیاں، مکانات، مقامات

اَرْبَع

چار، آٹھ کا نصف، چوکا، چہار، تین اور ایک کا مجموعہ (ہندسوں میں) 4

اَرْبَہ

رک: اراہا.

عَرْبَہ

ملکِ عرب کا قدیم ترین باشندہ ، خالص عربی لوگ.

اَرابا

سامان خصوصاً توپ اور گولہ بارود لادنے کی دو پہیا گاڑی، آدمیوں کے سوار ہونے کا ریہڑو

اَرْبَعا

چہار شنبہ، بدھ

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَبِ عَرْبا کے معانیدیکھیے

عَرَبِ عَرْبا

'arab-e-'arbaa•'अरब-ए-'अर्बा

اصل: عربی

دیکھیے: عَرَبِ عارِبَہ

  • Roman
  • Urdu

عَرَبِ عَرْبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)

Urdu meaning of 'arab-e-'arbaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalis arab, arab ka aslii baashindaa niiz sab se pahlii insaanii nasal ke log (unhe.n baa.ida yaanii naabuud bhii kahaa jaataa is li.e ki is nasal ka ko.ii fard roy zamiin par baaqii nahii.n rahaa

'अरब-ए-'अर्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शुद्ध अरब, अरब के मूल निवासी, साथ ही पहली मानव जाति के लोग (उन्हें बाएदा (शुद्ध अरब) भी कहा जाता था क्योंकि इस जाति का कोई भी सदस्य पृथ्वी पर नहीं रहा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرَبِ عَرْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرَبِ عَرْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone