تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْبَعَہ" کے متعقلہ نتائج

اَرْبَعَہ

چار، آٹھ کا نصف، تین اور ایک کا مجموعہ

اَرْبَعا

چہار شنبہ، بدھ

اِرْباع

موسمِ بہار کا شروع ہونا، سرسبز مقامات پر رہنا، چار ہونا، بڑھاپے میں بچے پیدا کرنا

اَرْباع

گھر، حویلیاں، مکانات، مقامات

اَرْبَعَہ سِتَّہ

(لفظاً) چار اور چھ

اَرْبَعَۂ مُتَناسِبَہ

(حساب) تین عددوں یا رقموں کی مدد سے چوتھا غیر معلوم عدد یا رقم دریافت کرنے کا قاعدہ، اربعہ ستہ

اَرْبَع

چار، آٹھ کا نصف، چوکا، چہار، تین اور ایک کا مجموعہ (ہندسوں میں) 4

اَرْبَہ

رک: اراہا.

عَرْبا

۱. فصیح عربی بولنے والا ، خالص (عرب).

عَرْبَہ

ملکِ عرب کا قدیم ترین باشندہ ، خالص عربی لوگ.

عارِبَہ

خالص عربی لوگ، جزیرہ نما عرب کے قدیم ترین باشندے

حُدُودِ اَرْبَعَہ

چاروں سمتیں (شمال، مغرب، جنوب، مشرق)، کسی علاقے کی چاروں طرف کی حدیں، وہ اطراف و جوانب جو کسی جگہ یا شے کی شناخت و تعارف کے لیے ضروری ہوں، محل وقوع

اَدِلَّۂ اَرْبَعَہ

(اصول فقہ) چار حجتیں یا دلیلیں جن سے شرعی مسائل استنباط کیے جاتے ہیں : کتاب ، سنت ، اجماع اور قیاس (اہل سنت) ، یا عقل (جعفری).

اَناجیل اَرْبَعَہ

چار انجیلیں: متی اور یوحنا (حواریان حضرت عیسیٰ) اور مرقس و لوتا (تابعین حضرت عیسیٰ) کی انجیلوں کے نسخے

اُصُولِ اَرْبَعَہ

فقہ اسلامی کے وہ چارماخذ جن پر مسائل فرعیہ کی بنیاد ہے، یعنی: قرآن سنت، اجماع، قیاس یا عقل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبَعَہ کے معانیدیکھیے

اَرْبَعَہ

arba'a•अर्ब'आ

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: اَرْبَع

اشتقاق: رَبَعَ

  • Roman
  • Urdu

اَرْبَعَہ کے اردو معانی

صفت

  • چار، آٹھ کا نصف، تین اور ایک کا مجموعہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَرْباع

گھر، حویلیاں، مکانات، مقامات

عَرْبا

۱. فصیح عربی بولنے والا ، خالص (عرب).

Urdu meaning of arba'a

  • Roman
  • Urdu

  • chaar, aaTh ka nisf, tiin aur ek ka majmuu.aa

English meaning of arba'a

Adjective

  • the four

अर्ब'आ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चार, चार की संख्या

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْبَعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْبَعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone