تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْبَع" کے متعقلہ نتائج

اَرْبَع

چار، آٹھ کا نصف، چوکا، چہار، تین اور ایک کا مجموعہ (ہندسوں میں) 4

اَرْبَعَہ

چار، آٹھ کا نصف، تین اور ایک کا مجموعہ

اَرْبَعی

(ہندسہ) جسم صحیح کی چھ قسموں میں سے ایک، وہ جسم جس کو چار سطح مثلث متساوی الاضلاع احاطہ کئے ہوں

اَرْبَعا

چہار شنبہ، بدھ

اَرْبَعَہ سِتَّہ

(لفظاً) چار اور چھ

اَرْبَعِ عَناصِر

چار بسائط جو قدیم یونانی حکما کے نزدیک بنیادی طور پر ناقابل تحلیل تھے (وہ یہ ہیں: مٹی، پانی، ہوا، آگ)، اُمہات سفلی

اَرْبَعِیْن

لفظاً: چالیس، مراداً: چالیس دن کا ورد یا وظیفہ، چلہ

اَرْبَعَۂ مُتَناسِبَہ

(حساب) تین عددوں یا رقموں کی مدد سے چوتھا غیر معلوم عدد یا رقم دریافت کرنے کا قاعدہ، اربعہ ستہ

اربع جیوں کا تیوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں

جہاں نقصان کا سبب کچھ نہ معلوم ہو، تھوڑا علم خطرناک ہوتا ہے

عَنَاصِرِ اَرْبَع

عنصر چہار گانہ، وہ چار اجزائے ترکیب جن سے اجسام بنے ہیں یعنی پانی، آگ، ہوا اور مٹی، مادی دنیا کے چاروں بنیادی اجزا پانی، ہوا، آگ، مٹی، جدید سائنسی تحقیقات کے مطابق ان میں کوئی عنصر نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبَع کے معانیدیکھیے

اَرْبَع

arba'अर्बा'

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: رَبَعَ

  • Roman
  • Urdu

اَرْبَع کے اردو معانی

صفت، عددی

  • چار، آٹھ کا نصف، چوکا، چہار، تین اور ایک کا مجموعہ (ہندسوں میں) 4
  • (حساب) تین عددوں یا رقموں کی مدد سے چوتھا غیر معلوم عدد یا رقم دریافت کرنے کا قاعدہ، اربعہ ستہ

Urdu meaning of arba'

  • Roman
  • Urdu

  • chaar, aaTh ka nisf, chaukaa, chahaar, tiin aur ek ka majmuu.aa (hinduso.n men)
  • (hisaab) tiin addo.n ya rakmo.n kii madad se chauthaa Gair maaluum adad ya raqam daryaafat karne ka qaaydaa, arba satta

English meaning of arba'

Adjective, Numeral

  • four
  • simple rule of three

अर्बा' के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • चार, चार की संख्या
  • (गणित) तीन संख्याओं या राशियों की सहायता से चौथी अज्ञात संख्या या राशि प्राप्त करने की विधि

اَرْبَع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرْبَع

چار، آٹھ کا نصف، چوکا، چہار، تین اور ایک کا مجموعہ (ہندسوں میں) 4

اَرْبَعَہ

چار، آٹھ کا نصف، تین اور ایک کا مجموعہ

اَرْبَعی

(ہندسہ) جسم صحیح کی چھ قسموں میں سے ایک، وہ جسم جس کو چار سطح مثلث متساوی الاضلاع احاطہ کئے ہوں

اَرْبَعا

چہار شنبہ، بدھ

اَرْبَعَہ سِتَّہ

(لفظاً) چار اور چھ

اَرْبَعِ عَناصِر

چار بسائط جو قدیم یونانی حکما کے نزدیک بنیادی طور پر ناقابل تحلیل تھے (وہ یہ ہیں: مٹی، پانی، ہوا، آگ)، اُمہات سفلی

اَرْبَعِیْن

لفظاً: چالیس، مراداً: چالیس دن کا ورد یا وظیفہ، چلہ

اَرْبَعَۂ مُتَناسِبَہ

(حساب) تین عددوں یا رقموں کی مدد سے چوتھا غیر معلوم عدد یا رقم دریافت کرنے کا قاعدہ، اربعہ ستہ

اربع جیوں کا تیوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں

جہاں نقصان کا سبب کچھ نہ معلوم ہو، تھوڑا علم خطرناک ہوتا ہے

عَنَاصِرِ اَرْبَع

عنصر چہار گانہ، وہ چار اجزائے ترکیب جن سے اجسام بنے ہیں یعنی پانی، آگ، ہوا اور مٹی، مادی دنیا کے چاروں بنیادی اجزا پانی، ہوا، آگ، مٹی، جدید سائنسی تحقیقات کے مطابق ان میں کوئی عنصر نہیں ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْبَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْبَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone