تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aorta" کے متعقلہ نتائج
aorta کے لیے اردو الفاظ
aorta کے اردو معانی
اسم
- (تشریح الاعضا) شریان کبیر
- اورطہ
- شریانی نظام کی سب سے بڑی شریان جو دل کے بائیں جوفے سے نکلتی ہے اور پھیپھڑے کی شریان کے علاوہ تمام شریانیں اس سے نکلتی ہیں
- بڑی رگ جو دل سے نکلتی ہے
- شاہ رگ
- رگ جاں
aorta के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तशरीह-उल-आ'ज़ा) शिरयान-ए-कबीर
- और्ता
- शिरयानी निज़ाम की सब से बड़ी शिरयान जो दिल के बाएँ जाैफ़े से निकलती है और फेफड़े की शिरयान के 'इलावा तमाम शिरयानें उस से निकलती हैं
- बड़ी रग जो दिल से निकलती है
- शाह-रग
- रग-ए-जाँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آرْتِی
دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور
آرْتا
ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت
اَرّاٹا
کسی عمارت وغیرہ کے یکایک گرنے، شق ہونے، باجوں وغیرہ کے گونجنے، توپ سر ہونے یا ہوا کے تیز چلنے کی زوردار آواز
آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے
اس شخص كی نسبت بولتے ہیں جو اپنے مطلب كے وقت موجود ہوجائے اور محنت یا كام كے وقت كنی كاٹ جانے، كام چور نوالے حاضر
اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا
دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).
اُڑْتی چِڑْیا کے پَر کاٹْنا
بہت چالاک اور عیار ہونا ؛ (لوگوں کو) عاجز کردینا (محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۱۶).
اُڑتی چِڑیا کے پَر گِن لینا
be smart as a whip, be very clever, be very perceptive, be so shrewd as to guess correctly
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aorta)
aorta
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔