تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْجاب" کے متعقلہ نتائج

اَنْجاب

شریف خاندان کے لوگ، شرفا، (عموماً ترکیب عربی میں مستعمل)

اَنْجَب

بہت شریف

اَنْجام

انتہا، آخر، اختتام

اَنْجان

ناواقف، بے خبر

اِنْجا

رہائی دینا، بچانا، نجات دلانا

اَنْجاس

نجاستیں، گندگیاں

اَنْصاب

وہ پتھراور بت جو قبل اسلام کعبے کے ارد گرد نصب تھے اور وہاں کفارغیر اللہ کے نام پر ذبیحہ کرتے تھے

اَعْجاب

تعجب کرنا، حیران ہونا، حیرت کرنا، خود بینی، خوش کرنا، غرور کرنا، کسی چیز کو عجیب جاننا

اَنْیاب

سامنے کے چار دانت، اوپر چار نیچے کے، کچلی

اَنْساب

طور جمع۔ ۱۔ خاندانوں کے سلسلے ، شجرے ، قومیں ، نسلیں، نسب نامے۔

اَرْجاب

آنتیں، احشا

اِیْجاب

قبولیت، قبول کرنا، اختیار کرنا

عُنّاب

ایک میوہ جو جھڑ بیری سے مشابہ ہوتا ہے، رنگ سیاہی مائل سرخ اور مزہ شیریں ہوتا ہے اکثر امراض میں بطور دوا مستعمل ہے، اس کا شربت اور شیرہ بھی بطور دوا اسعتمال کیا جاتا ہے

اِنْتِجاب

چننا

اِنْجاح

کامیابی، (حاجت) پوری ہونا، (حاجت) بر لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْجاب کے معانیدیکھیے

اَنْجاب

anjaab•अंजाब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: نَجِبَ

  • Roman
  • Urdu

اَنْجاب کے اردو معانی

 

  • شریف خاندان کے لوگ، شرفا، (عموماً ترکیب عربی میں مستعمل)

Urdu meaning of anjaab

  • Roman
  • Urdu

  • shariif Khaandaan ke log, shariphaa, (umuuman tarkiib arbii me.n mustaamal

अंजाब के हिंदी अर्थ

 

  • कुलीन परिवार के लोग, कुलीन लोग, सज्जन लोग (प्रायः समास में प्रयुक्त)

اَنْجاب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْجاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْجاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone