تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْیاب" کے متعقلہ نتائج

اَنْیاب

سامنے کے چار دانت، اوپر چار نیچے کے، کچلی

بالائی اَنْیاب

سامنے کے چار اوپر کے دان٘توں کے پہلو میں ہو جانب بڑا اور مضبوط دان٘ت جس کی جڑہں چناہا سے ذیادہ موٹی اور مستحکم ہوتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْیاب کے معانیدیکھیے

اَنْیاب

anyaabअनयाब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: نابَ

  • Roman
  • Urdu

اَنْیاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سامنے کے چار دانت، اوپر چار نیچے کے، کچلی

Urdu meaning of anyaab

  • Roman
  • Urdu

  • saamne ke chaar daa.nt, u.upar chaar niiche ke, kuchlii

English meaning of anyaab

Noun, Masculine

  • four front teeth, canine tooth

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْیاب

سامنے کے چار دانت، اوپر چار نیچے کے، کچلی

بالائی اَنْیاب

سامنے کے چار اوپر کے دان٘توں کے پہلو میں ہو جانب بڑا اور مضبوط دان٘ت جس کی جڑہں چناہا سے ذیادہ موٹی اور مستحکم ہوتی ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْیاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْیاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone