تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْفُسی" کے متعقلہ نتائج

اَنْفُسی

انفُس سے منسوب، ارواح سے متعلق

اَنْفُس

ارواح

اَنْفَس

زیادہ نفیس، بہت عمدہ، نفیس تر، مقابلے میں نفیس، نہایت اچھا، شاندار

ہَنسی

ہنسنے کی کیفیت یا عمل، خندہ، قہقہہ، ٹھٹھا

اِنْسی

سیدھے یا داہنے طرف

اَنْفی

ناک سے منسوب: ناک یا اس کے کسی عمل سے تعلق رکھنے والا، ناک کا

اُناسی

ایک کم اسّی، ستّر اور نو، (ہندسوں میں) ۷۹

اُنْسی

زبان قلم کی دوشقوں میں سے دائیں شق، (جو بائیں سے اونچی ہوتی ہے اور کاغذ کو پہلے وہی چھوتی ہے)

ہندسی

ہندسہ سے منسوب یا متعلق، علم ہندسہ

اَنْفاس

نفوس، اشخاص

اَنْفاسِ مَسِیحائی

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے ’قُم باذنِ اللہ‘ پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری، دم عیسیٰ

ہانسی

ہنسی؛ قہقہہ

اَنَنّاسی

انناس سے منسوب یا متعلق : انناس کی وضع قطع، شکل یا رنگ وغیرہ کا

اَنفاسُ الصّادِقَہ

(تصوف) نیت خالص جو ریا سے پاک ہو

ہم نفسی

دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْفُسی کے معانیدیکھیے

اَنْفُسی

anfusii•अंफ़ुसी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَنْفُسی کے اردو معانی

صفت

  • انفُس سے منسوب، ارواح سے متعلق

Urdu meaning of anfusii

  • Roman
  • Urdu

  • anfus se mansuub, arvaah se mutaalliq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْفُسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْفُسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone