تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْفاس" کے متعقلہ نتائج

اَنْفاس

نفوس، اشخاص

اَنْفاسِ مَسِیحائی

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے ’قُم باذنِ اللہ‘ پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری، دم عیسیٰ

اَنفاسُ الصّادِقَہ

(تصوف) نیت خالص جو ریا سے پاک ہو

پاسِ اَنْفاس

تصوف: ذکر خفی جس کی کثرت سے ہر سان٘س سے ’اللہ‘ کا لفظ جاری ہو جاتا ہے

عالَمِ اَنْفاس

دنیا ، جہان. عالمِ انفاس میں جو روائحِ طیّبہ ہیں فاعلیت اور تاثیر کا رتبہ اللہ نے بخشا.

اَنْفُس

ارواح

اَنْفَس

زیادہ نفیس، بہت عمدہ، نفیس تر، مقابلے میں نفیس، نہایت اچھا، شاندار

اَنْفَع

بہت زیادہ نافع، سب سے زیادہ مفید، مفید ترین

اَنْجاس

نجاستیں، گندگیاں

اَنْفار

چند نفر، عام افراد

اَنْفال

اموال غنیمت، وہ مال کفارجو جہاد میں ہاتھ لگے

اَنْفُسی

انفُس سے منسوب، ارواح سے متعلق

اِنْفاق

روپیہ پیسا خرچ کرنے کا عمل، خرچ کرنا، خرچ

اِنْفاخ

پھونک، پھونکنا (جس سے آواز نکلے)

اُنْچاس

چالیس اور نو، پچاس سے ایک کم، ہندسوں میں 49

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْفاس کے معانیدیکھیے

اَنْفاس

anfaas•अन्फ़ास

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: نَفَسَ

  • Roman
  • Urdu

اَنْفاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نفوس، اشخاص
  • سانسیں، دم، لمحات زندگی
  • (مجازاً) ملفوظات، ارشادات

شعر

Urdu meaning of anfaas

  • Roman
  • Urdu

  • nafuus, ashKhaas
  • saanse.n, dam, lamhaat zindgii
  • (majaazan) malfuuzaat, irshaadaat

English meaning of anfaas

Noun, Masculine

  • breaths, respirations
  • moments of life
  • persons, individuals
  • voices, words

अन्फ़ास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँसें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْفاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْفاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone