تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہندسی" کے متعقلہ نتائج

ہندسی

ہندسہ سے منسوب یا متعلق، علم ہندسہ

ہِندِسی مَرکَز

مرکز جہاں مختلف خطوط یا زاویوں کے سرے یا نقاط ملتے ہوں ۔

ہِندِسی شَکل

مختلف زاویوں خطوط یا نقاط پر مبنی شکل یا ساخت ۔

ہِندِسی عَمَل

پیمائش کا عمل ۔

ہِندِسی تَشرِیق

سمت کا تعین جو خطوط ، نقاط یا زاویے کے ذریعے ہو (انگ : Geometrical Orientation) ۔

ہِندِسی ساخْت

رک : ہندسی شکل ؛ زاویہ دار بناوٹ ۔

ہِندِسی اَشکال

علم ہندسہ کی شکلیں یا نمونے

ہِندِسِیَہ

ہندسہ (رک) سے متعلق ، علم ہندسہ کا ۔

ہِندِسِیَہ شَکل

رک : ہندسی شکل ۔

ہِندِسِیاتی

ہندسیات (رک) سے متعلق ، علم ہندسہ کا ، ہندسے کے مطابق ۔

ہِندِسِیات

رک : ہندسہ ؛ ہندسے کا علم ۔

دو ہِندَسی

double-digit, represented numerically by two digits, i.e. between ten and ninety-nine inclusive

مَرکَزِ ہِندِسی

(معماری) تودہ یا کمیت کا مرکز ، مثلث کے وسطی خطوط کا نقطہء تقاطع (Centroid)۔

نِسبَتِ ہِندِسی

بڑھتے ہوئے اعداد کا سلسلہ جس میں ہر اگلا عدد مستقلاً اس نسبت سے بڑھے جس نسبت سے پچھلا عدد بڑھا تھا (جیسے ۱ ، ۲ ، ۴ ، ۸ ، ۱۶ ، ۳۲ وغیرہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہندسی کے معانیدیکھیے

ہندسی

hindasiiहिन्दसी

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ہندسی کے اردو معانی

صفت

  • ہندسہ سے منسوب یا متعلق، علم ہندسہ
  • اعداد کا

Urdu meaning of hindasii

  • Roman
  • Urdu

  • hindsaa se mansuub ya mutaalliq, ilam-e-hindis
  • aadaad ka

English meaning of hindasii

Adjective

  • relating to number, of digit, geometrical

हिन्दसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सांख्यिकी
  • सांख्यिकी से संबंधित, ज्यामितिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہندسی

ہندسہ سے منسوب یا متعلق، علم ہندسہ

ہِندِسی مَرکَز

مرکز جہاں مختلف خطوط یا زاویوں کے سرے یا نقاط ملتے ہوں ۔

ہِندِسی شَکل

مختلف زاویوں خطوط یا نقاط پر مبنی شکل یا ساخت ۔

ہِندِسی عَمَل

پیمائش کا عمل ۔

ہِندِسی تَشرِیق

سمت کا تعین جو خطوط ، نقاط یا زاویے کے ذریعے ہو (انگ : Geometrical Orientation) ۔

ہِندِسی ساخْت

رک : ہندسی شکل ؛ زاویہ دار بناوٹ ۔

ہِندِسی اَشکال

علم ہندسہ کی شکلیں یا نمونے

ہِندِسِیَہ

ہندسہ (رک) سے متعلق ، علم ہندسہ کا ۔

ہِندِسِیَہ شَکل

رک : ہندسی شکل ۔

ہِندِسِیاتی

ہندسیات (رک) سے متعلق ، علم ہندسہ کا ، ہندسے کے مطابق ۔

ہِندِسِیات

رک : ہندسہ ؛ ہندسے کا علم ۔

دو ہِندَسی

double-digit, represented numerically by two digits, i.e. between ten and ninety-nine inclusive

مَرکَزِ ہِندِسی

(معماری) تودہ یا کمیت کا مرکز ، مثلث کے وسطی خطوط کا نقطہء تقاطع (Centroid)۔

نِسبَتِ ہِندِسی

بڑھتے ہوئے اعداد کا سلسلہ جس میں ہر اگلا عدد مستقلاً اس نسبت سے بڑھے جس نسبت سے پچھلا عدد بڑھا تھا (جیسے ۱ ، ۲ ، ۴ ، ۸ ، ۱۶ ، ۳۲ وغیرہ) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہندسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہندسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone