تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنْسی" کے متعقلہ نتائج

اُنْسی

زبان قلم کی دوشقوں میں سے دائیں شق، (جو بائیں سے اونچی ہوتی ہے اور کاغذ کو پہلے وہی چھوتی ہے)

اِنْسی

سیدھے یا داہنے طرف

ہَنسی

ہنسنے کی کیفیت یا عمل، خندہ، قہقہہ، ٹھٹھا

اُنثیٰ

مادہ، عورت

ہانسی

ہنسی؛ قہقہہ

ہَنسی سے

خندہ پیشانی سے ، خوش دلی سے ۔

ہَنْسی میں

۱۔ مذاق میں ، دل لگی میں ، ہنسنے بولنے کے دوران میں ۔

ہَنسی کَرنا

مذاق کرنا، ٹھٹھا کرنا، دل لگی کرنا

ہَنسی ہونا

ذلت ہونا، رسوائی ہونا، تضحیک ہونا، کھلی اڑنا، مذاق اڑنا

ہَنسی آنا

کسی بات پر ہنسنا ، خندہ ہونا ، مسکرانا (عموماً تحقیراً) ۔

ہَنْسی آنا

۔ خنداں ہونا۔ ؎

ہَنسی پَڑنا

مذاق اڑایا جانا ، قہقہہ پڑنا ۔

ہَنسی خُوشی

خوشی سے، رضا مندی سے

ہَنسی ہَنسنا

رک : ہنسنا ؛ خندہ ہونا

ہَنسی بَنانا

ہنسی میں ڈالنا ؛ مسخرہ پن کرنا ؛ مذاق اڑانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنْسی کے معانیدیکھیے

اُنْسی

unsii•उंसी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُنْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زبان قلم کی دوشقوں میں سے دائیں شق، (جو بائیں سے اونچی ہوتی ہے اور کاغذ کو پہلے وہی چھوتی ہے)

Urdu meaning of unsii

  • Roman
  • Urdu

  • zabaan-e-qalam kii do shaqo.n me.n se daa.e.n shaq, (jo baa.e.n se u.unchii hotii hai aur kaaGaz ko pahle vahii chhuutii hai

English meaning of unsii

Noun, Feminine

  • right side of the incised nib of a pen

اُنْسی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone